-
ہندوستان: پارلیمنٹ میں اپوزیشن کے احتجاج کے درمیان منریگا اسکیم کا نام بدلنے والا بِل منظور ہوگیا
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۱ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں آج شدید ہنگامہ آرائی اور اپوزیشن کے احتجاج کے درمیان ایوان زیریں لوک سبھا میں منریگا اسکیم کا نام بدلنے والا بِل "وی بی جی رام جی" منظور ہوگیا۔
-
ظالم وندے ماترم کی بات نہیں کر سکتا، صرف مظلوم ہی وندے ماترم بولیں گے، تعجب ہے بی جے پی اس کی بات کر رہی ہے: کپل سبل
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۲اتر پردیش سے راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ (آزاد) کپل سبل نے بدھ یعنی10 دسمبر کو کہا کہ وندے ماترم صرف مادر وطن کی حفاظت کا فرض نہیں ہے، بلکہ مظالم کے خلاف احتجاج کرنا بھی ہے۔
-
جنگ بندی کے بعد مودی حکومت پر اثھنے لگے سوال، کانگریس نے کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی مانگ
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲ہندوستانی اپوزیشن جماعت کانگریس نے ملک اے وزیرِ اعظم نریندر مودی کو پارلیمنٹ میں آ کر آپریشن سندور کا جواب دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: مسلمانوں کے لئے سرکاری ٹھیکوں میں 4 فیصد ریزرویشن کے معاملے پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں مسلمانوں کے لئے سرکاری ٹھیکوں میں چار فیصد ریزرویشن کے معاملے پر آج پارلیمنٹ میں جم کر ہنگامہ ہوا اور ایوان کی کارروائی معطل کردی گئی۔