-
کراچی کا کهجور بازار
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
اطلاع : اقرأ بین الاقوامی قرآنی مقابلے کا خصوصی پروگرام آج سے شروع !
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۰سحر اردو ٹی وی کی جانب سے اس سال بہار قرآن ماہ رمضان کے مبارک اور پر مسرت موقع پر برادران سے مخصوص قرآن کریم کی تلاوت و قرائت کا پہلا بین الاقوامی مقابلہ ’’اقرأ ‘‘ آج بروز منگل بتاریخ 13 اپریل 2020 بمطابق 30 شعبان المعظم 1442 شروع کیا جارہا ہے -
-
ماہ رمضان المبارک کی مناسبت سے بدرالدین الحوثی کا پیغام
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۲یمن کے انقلابی رہنما نے امریکہ اور اسرائیل کے تسلط سے نجات کے لئے قرآنی اور الہی تعلیمات کو راہ گشا قرار دیا ہے۔
-
عرب امارات میں ماہ مبارک رمضان کا احترام ختم کرنے کا فیصلہ
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۴دبئی میں روزے کے اوقات میں سرعام کھانے پینے پر عائد پابندی ختم کردی گئی
-
ماہ رمضان کا کیسے استقبال کیا جائے؟!
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۷فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام نے اپنے صحابی ابا صلت ہروی کے ذریعے فرزندان اسلام کو استقبال ماہ رمضان کے حوالے سے کچھ خاص ہدایات فرمائی ہیں۔ ہدایات کے بارے میں جاننے کے لئے ویڈیو دیکھئے۔
-
بیت المقدس؛ قبۃ الصخرہ ماہ مبارک کے استقبال کو تیار
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۱موسم ضافتِ رحمان، بہار قرآن، ماہ مبارک رمضان کی آمد پر فلسطین کے بیت المقدس شہر میں واقع قبۃ الصخرہ کو غسل دے کر ماہ رحمت و مغفرت و برکت کے استقبال کو تیار کیا جاتا ہے۔
-
معنویت کی بہار
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں انسانی بہار کا مظہر کیا ہے؟
-
عید فطر، نیک اعمال کی جزا کا دن
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۰۰رمضان کا مہینہ اپنی تمام تر عظمتوں، کرامتوں اور رحمت کی فضاؤں کے ساتھ تمام ہوا اور پوری دنیا کے مسلمانوں نے اس مہینے میں دنوں کے روزوں، دعا و توسل، ذکر و عبادت اور قرآن مجید کی تلاوت کی برکت سے اپنے قلوب کو زیادہ منور اور خدا سے زیادہ قریب کر لیا۔
-
یوم قدس کے موقع پر رہبر انقلاب کا اہم خطاب | اردو ترجمہ
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۷عالمی یوم قدس کی مناسبت پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امت اسلامیہ سے ٹی وی کے ذریعے براہ راست خطاب فرمایا۔ اردو ترجمہ کے ساتھ رہبر انقلاب اسلامی کا مکمل خطاب پیش خدمت ہے۔
-
ماہ رمضان ختم ہوا،مگر یمن پر سعودی حملے نہ تھمے
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۶جارح سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے اپنے ہی اعلان کردہ جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھتے ہوئے یمن کے دو صوبوں پر بمباری کی ہے۔