Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰ Asia/Tehran

رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں انسانی بہار کا مظہر کیا ہے؟

جس طرح ہر چیز کی ایک بہار ہوتی ہے یعنی اُس کے رشد اور پھلنے پھولنے کا وقت ہوتا ہے اِسی طرح سے خدا وندِ متعال نے انسانی رُشد و بہار کے لیے  بھی خصوصی اہتمام کیا ہے تاکہ انسان روحانی طور پر کمالات تک پہنچ سکے اور اپنی روح کو مادیت کے گڑھے سے نکال کر خدا کی معرفت  یعنی کمال کی طرف گامزن ہو سکے اور اپنے زندگی کے اصلی ہدف تک با آسانی پہنچ سکے اِس موضوع پر رہبرِ معظم کیا فرماتے ہیں اور ولی امرِ مسلمین معنویت یعنی روحانیت کی بہار کن مہینوں کو قرار دیتے ہیں اور اِس بارے میں کس چیز کی تاکید فرماتے ہیں؟

رہبرِ معظم کی نظر میں انسانی بہار کا مظہر کیا ہے؟

ٹیگس