-
روس اور یوکرین کے مابین شدید جھڑپوں کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۵یوکرین کے مختلف علاقوں میں شدید جھڑپوں کے باوجود روس اور یوکرین کے مابین قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
ایران کے ایٹمی معاہدے کے حوالے سے روس نے امریکہ کے موقف میں لچک محسوس کی
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۵جامع ایٹمی معاہدے میں روسی مذاکراتی وفد کے سربراہ میخائل اولیانف نے ایران کے سلسلے میں امریکی مشیر برائے قومی سلامتی جیک سالیوان کے بیان کو میز پر سفارتی آپشن موجود ہونے کا عکاس قرار دیا ہے۔
-
یوکرین سرحد کے پاس روس کی تیل تنصیبات پر ڈرون حملہ
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۳روس کے علاقے روستوف کے گورنر کے مطابق نووشاختینسک کی آئل تنصیاب پر ایک ڈرون سے حملہ کیا گیا ہے جس سے آگ بھڑک اٹھی لیکن جانی نقصان نہیں ہوا۔
-
پچھلے ایک مہینے میں 15 ہزار یوکرینی فوجیوں کی ہلاکت کا روسی دعوی
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶روس کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ دونباس میں روسی فوج کے خصوصی آپریشن میں گذشتہ ایک ماہ کے دوران پندرہ ہزار یوکرینی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔
-
روس میں مال بردار ٹرین پٹری سے اتری
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۰روس کے صوبے بریانسک میں ایک مال بردار ٹرین تخریب کاری و دھماکے کے بعد پٹری سے اتر گئی۔
-
ہندوستان روس سے فوجی صنعت کے میدان میں مزید تعاون کا خواہشمند
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۴شانگھائی تعاون تنظیم کی سائڈ لائن پر ہندوستان کے وزیر دفاع نے اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے مابین فوجی صنعت کے میدان میں تعاون کے فروغ پر زور دیا۔
-
پولینڈ کی مخاصمانہ پالیسیوں پر روس کی نکتہ چینی
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۴یوکرین جنگ کے حوالے سے امریکہ اور یورپی ممالک نے روس کے خلاف ایک نیا محاذ بنا لیا ہے۔
-
روس کا دعوی، فرانس اور برطانیہ کے ایٹمی ہتھیاروں پر امریکہ کا کنٹرول ہے
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹روس کا کہنا ہے کہ امریکہ، فرانس اور انگلینڈ کے ایٹمی ہتھیاروں کو کنٹرول کرتا ہے۔
-
امریکہ یوکرین میں بیالوجیکل ہتھیار بنا رہا ہے: ماسکو
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۱روس کے بیالوجیکل، کیمکل اور ایٹمی ہتھیاروں سے دفاع کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ اس بات کے ثبوت موجود ہیں کہ امریکہ یوکرین میں بیالوجیکل ہتھیار بنا رہا ہے۔
-
ایران، روس، ترکیہ اور شام کے وزرائے خارجہ کا اجلاس اگلے ماہ تک مؤخر
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۶دمشق میں تعینات ماسکو کے سفیر نے ایران، روس، ترکیہ اور شام کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے اگلے ماہ تک ملتوی ہونے کا اعلان کیا ہے۔