-
یورپ کو روس کا انتباه
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
مغربی ممالک روس کے شکنجے میں، روس نے پھینکا ترپ کا پتہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۷جنگ یوکرین کے بارے میں امریکا اور کچھ یورپی ممالک کی جانب سے کئی مہینے سے یہ کوشش چل رہی ہے کہ روس کے تیل کی قیمتوں کے لئے ایک کیپ معین کر دیا جائے یعنی کوئی بھی ملک تیل کے لئے روس کو اس معین قیمت سے زیادہ ادائیگی نہیں کر سکتا۔
-
ہم روس کے خلاف پابندیوں میں شامل نہیں ہیں: قزاقستان کے وزیر خارجہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۶قزاقستان کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ان کا ملک روس کے خلاف پابندیوں میں شامل نہیں ہے۔
-
ایٹمی میزائلوں کی توسیع پر زور
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
جنگ میں یوکرین کی ہمہ گیر حمایت جاری رکهنے کا اعلان
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
برطانیہ کے گائیڈڈ میزائل یوکرین پہنچ گئے
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵برطانیہ کی وزارت دفاع نے یوکرین کو بریمسٹون- ٹو گائیڈڈ میزائل دیئے جانے کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ یہ میزائل کی ایف کو اپنے دفاع کے لئے دیئے جا رہے ہیں۔
-
روسی چیف آف جنرل اسٹاف کو قتل کرنے کی یوکرینی کوشش ناکام
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۲یوکرینی فوج نے روسی چیف آف جنرل اسٹاف کو اس وقت قتل کرنے کا منصوبہ بنایا جب وہ خفیہ طور پر فرنٹ لائن پر موجود یونٹوں کا دورہ کرنے گئے تھے۔
-
ہنری کیسنجر کا وہ مقالہ جسے روسی صدر پڑھنے کے خواہشمند ہیں
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۲سابق امریکی وزیر خارجہ اور یہودی اسٹریٹجسٹ ہنری کیسنجر نے ایک مقالہ تحریر کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ یوکرین جنگ کو مذاکرات کے ذریعے ختم کر کے ایک اور عالمی جنگ کا سدباب کیا جا سکتا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس مقالے کو روسی صدر بھی پڑھنے کی خواہش رکھتے ہیں۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم اور روسی صدر کی گفتگو
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۷ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن سے ہونے والی گفتگو میں یوکرین اور روس کے درمیان تنازعہ کا واحد راستہ بات چیت اور سفارت کاری کو قرار دیا ہے۔
-
یوکرین کے لئے مغربی اسلحے کی ترسیل
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۰سحر نیوز رپورٹ