-
برطانیہ کا دعوی، 15 ہزار روسی فوجی ہوئے ہلاک
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۵برطانیہ کے زیر دفاع نے دعوی کیا ہے کہ جنگ یوکرین میں روس کے 15 ہزار فوجی ہلاک ہوئے ۔
-
بوچا کے الزام نے یوکرین کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت پر پانی پھیر دیا: پوتین
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۸روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ ترکی میں یوکرین کے ساتھ مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی تھی لیکن شہر بوچا میں روسی فوج کے خلاف الزامات نے حالات کو پوری طرح تبدیل کر دیا۔
-
جنگ یوکرین یورپ کے خطرے کی گھنٹی ہے: ہندوستان
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۱ہندوستان کے وزیر خارجہ نے یوکرین جنگ کو یورپ کے لئے خطرے کی گھنٹی قرار دیا ہے۔
-
گوٹیرس کی پوتین سے ملاقات سے پہلے روس کا اہم بیان
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی آج روس کے صدر سے ملاقات ہونے والی ہے تاہم اس سے پہلے روس کا سلامتی کونسل کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آ یا ہے۔
-
یوکرین کا دعوی، روس نے 5 ریلوے اسٹیشنز تباہ کر دیئے
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۲یوکرین نے دعوی کیا ہے کہ روسی فوج نے 5 ریلوے اسٹیشنز پر حملہ کرکے انہیں تباہ کردیا جب کہ حملوں میں 3 مسافر بھی ہلاک ہوگئے۔
-
برطانوی وزیر اعظم پر فوجی راز فاش کرنے کا الزام
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۱وارسا کے سیکریٹری دفاع کے مشیر نے کہا کہ برطانوی وزیراعظم کی جانب سے پولینڈ میں یوکرینی فوجیوں کی تربیت کا انکشاف انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے۔
-
روس کے شعبۂ انرجی پر پابندی کے حوالے سے کوئی اتفاق نہیں ہوا ہے: یورپی یونین
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۸یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ اس یونین کے اراکین کے درمیان روس کے انرجی کے شعبے پر پابندی عائد کرنے کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے
-
یوکرین کی تقسیم کی کوشش ہوئی تو مذاکرات ختم کر دیں گے: زیلنسکی
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ ہمیں بھاری ہتھیاروں کی ضرورت ہے۔
-
ماسکو- کیف کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار، روس کی تجاویز کا جواب نہیں ملا
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۴روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ یوکرین میں روس کی تقریباً 2 ماہ سے جاری فوجی کاروائی کو ختم کرنے کے لیے ماسکو اور کیف کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار ہیں۔
-
ماریوپول میں 2000 یوکرینی فوجی روسی فوج کے محاصرے میں
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۱روس کی فوجیں مشرقی یوکرین میں دفاعی لائن توڑنے میں مصروف ہیں۔