-
یورپ کے خلاف سترہزارفوجی بھیجنے کےلئے آمادہ ہیں۔ چچن صدر
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۴صدر رمضان قدیروف نے ٹیلی گرام پر اپنے اکاؤنٹ پر اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ یورپ کی دین اورمذہب مخالف اقدار کے خلاف ہیں اور چچنیا شیطانی پجاریوں سے مقابلے کےلئے دنیاکے ہرکونے میں مقابلے کا اعلان کرتا ہے۔
-
روس کی شمولیت سے ہی دیرپا امن کا حصول ممکن ہے۔سابقہ جرمن چانسلر
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵جرمنی کی سابقہ چانسلر انجیلا مرکل نے کہا کہ سرد جنگ اس وقت تک جاری رہے گی جب تک روس کے تعاون سے دیرپا امن کا حصول ممکن نہیں ہوجاتا۔
-
زاپوریژیا ایٹمی بجلی گهر روسی املاک میں شامل
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
روسی صدر نے زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کو قومی اثاثہ قرار دے دیا
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۱روس کے صدر نے زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کو وفاقی قومی اثاثوں میں شامل کا فرمان جاری کردیا ہے۔
-
ڈچ عوام کا عجیب احتجاج+ ویڈیو
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۶ہالینڈ کے مظاہرین نے وزیراعظم کی تصویر پر انڈے پھینکے۔
-
کمبل کے ساتھ اسٹوڈینٹس کلاسوں میں+ ویڈیو
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۱جمہوریہ چیک میں گیس کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے اسکول اور کالجوںمیں سردی کے موسم میں گرمی کے سارے سسٹم کٹ گئے ہیں۔
-
امریکا پر روس کا الزام
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن دھماکے کا اصل ذمہ دار: روس
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۷روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے امریکہ کو نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن میں خرابکارانہ کارروائی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
جوہری ہتھیاروں کا استعمال روس کے لیے خطرناک نتائج کا حامل ہوگا: نیٹو
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۲نیٹو نے کہا ہے کہ جوہری ہتھیاروں کا استعمال روس کے لیے خطرناک نتائج کا حامل ہوگا۔
-
یوکرین، صدر کے آبائی شہر پر خودکش ڈرون سے حملہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۱روس کے خودکش ڈرون طیاروں نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی کے آبائی شہر پر حملہ کیا۔