-
روسی صدر نے ایٹمی ہتھیار چلانے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، امریکی وزیرجنگ
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۳امریکی وزیر جنگ نے کہا ہے کہ انہیں ایسی کوئی علامات دکھائی نہیں دیں کہ روسی صدر ولادیمیر پوتین جنگ یوکرین میں ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کا فیصلہ کرچکے ہیں۔
-
روس یورپ گیس پائپ لائن میں گیس دباؤ ختم، سپلائی منقطع
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۴ڈنمارک کا کہنا ہے کہ نارڈ اسٹریم دو کے ذریعے روس سے آنے والی گیس کی سپلائی تقریبا منقطع ہوگئی ہے۔
-
روس نے گوترس کے بیان کو اختیارات سے تجاوز قرار دے دیا
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۷روس نے یوکرین کے بعض علاقوں میں کرائے جانے والے ریفرنڈم کے نتائج کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے بیان کو مسترد کردیا ہے۔
-
روس نے سلامتی کونسل میں امریکی قرارداد ویٹو کردی
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۸روس نے یوکرین کے 4 علاقوں کے الحاق کے خلاف سلامتی کونسل میں پیش کی گئی امریکی قرارداد ویٹو کردی۔
-
یوکرینی علاقوں کی روس میں شمولیت
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
مغربی ممالک، وسطی ایشیا میں جھڑپوں کے لئے ماحول گرم کر رہے ہیں: پوتین
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳روس کے صدر نے کہا ہے کہ سوویت یونین ٹوٹنے کے نتیجے میں ہی یوکرین سمیت خودمختار ریاستیں جنگ میں الجھی ہوئی ہیں۔
-
روسی صدر نے یوکرین کے 4 علاقوں کی روسی فیڈریشن میں شمولیت کے دستاویز پر دستخط کردیئے
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۱روس کے صدر نے زاپوریژیا،دونیسک، لوہانسک اور خرسون علاقے کی یوکرین سے علیحدگی اور خود مختاری کے اعلان کو باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا اور دستاویزات پر دستخط کر دیئے۔
-
روس کے خلاف سخت اقدامات کی دهمکی
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین کے چار علاقے روس میں ہوں گے ضم، جمعے کو پوتن کریں گے دستخط
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۳روس نے یوکرین کے چار دیگر علاقوں کو اپنی سرزمین میں ضم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس پر جمعے کو صدر ولادیمیر پوتن دستخط کریں گے۔
-
روس کا تازہ حملہ، 510 یوکرینی فوجی ہلاک
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۳روس کی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ یوکرینی افواج کو گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران بھاری نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔