-
قم المقدسہ کا حوزہ علمیہ
Mar ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۷آج سالہا سال گذر جانے کے باوجود حوزہ علمیہ قم اپنے مکمل علمی جاہ و جلال کے ساتھ موجود ہے اور یہاں فقہ، اصول، حقوق، عرفان، فلسفہ، اقتصاد، تفسیر، کلام اور دیگر علوم کے دروس دیئے جاتے ہیں اسکے علاوہ عصری مذہبی، ثقافتی اور فکری مسائل کے جوابات بھی اسی حوزہ علمیہ سے ہی ملتے ہیں۔
-
British Shi'ism Exposed | video -English Language
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۱The Shirazis, "Imam" Tawhidi, Yassir Habib, Allayari | BACKFIRE - This video is just an introduction. !
-
اسلام میں اختلافات کو ہوا دینا ممنوع !
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۹ہم نے صراحت کے ساتھ کہا ہے کہ ہم اہل سنت کے مقدسات کی توہین کئے جانے کے مخالف ہیں
-
سفارت خانے پر حملے کی بابت حکومت برطانیہ نے معذرت خواہی کی ہے- عباس عراقچی
Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۵ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران لندن میں اپنے سفارت خانے پر حملہ کرنے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے عمل کا بغور جائزہ لے رہا ہے۔
-
حکومت برطانیہ سفارت خانے کے تحفظ کی ضمانت دے
Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۰:۲۸برطانیہ میں مقیم ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ حکومت برطانیہ کو اس بات کی ضمانت فراہم کرنا ہوگی کہ لندن میں ایرانی سفارت خانے پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے گروہ کو کنٹرول کرکے آئندہ ایسے حملے کے اعادے کی اجازت نہیں دے گی۔
-
برطانوی سفیر کی ایران کے دفتر خارجہ میں طلبی
Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۸لندن میں ایران کے سفارت خانے پر حملے کے سلسلے میں تہران میں برطانیہ کے سفیر کو وزارت خارجہ طلب کر لیا گیا۔
-
برطانوی حکومت نے کوتاہی سے کام لیا ہے، ڈاکٹر ولایتی
Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۴بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر ولایتی نے کہا ہے کہ لندن میں ایرانی سفارت خانے پر حملے کے واقعے کی روک تھام میں برطانوی حکومت نے کوتاہی سے کام لیا ہے۔
-
سفارت خانہ پر حملہ برطانوی پولیس کی رضامندی سے ہوا، ایران
Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۴ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علاالدین بروجردی نے کہا ہے کہ لندن میں ایران کے سفارت خانے کی بالکونی تک کسی کا پہنچنا برطانوی پولیس کی رضامندی اور یا اس کی چشم پوشی کے بغیر ناممکن ہے اور ایران کے سفارت خانے پر حملہ برطانوی پولیس کی لاعلمی میں نہیں ہوا ہے۔
-
برطانیہ میں ایرانی سفارتخانے پر حملہ کرنے والے گرفتار
Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ لندن میں ایرانی سفارتخانے پر حملہ کرنے والے گرفتار ہو گئے ہیں۔