-
ہم نے بن گورین ایئرپورٹ اور ہیری ٹرومین طیارہ بردار جہاز کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے: جنرل یحیی سریع
Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۹یمن کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے کہا ہے کہ گزشتہ رات تل ابیب کے بن گورین ایئرپورٹ اور امریکہ کے ہیری ٹرومین طیارہ بردار جہاز کو نشانہ بنایا گیا۔
-
بن گورین ایئرپورٹ پر یمن کی مسلح افواج کا تیسرا میزائلی حملہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۶یمن کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے بتایا ہے کہ ان کے ملک کی مسلح افواج نے صیہونی حکومت کے بن گورین ہوائی اڈے پر تیسرا میزائلی حملہ کیا ہے۔
-
یمنی فوج نے اسرائیل پر میزائل حملہ کر دیا
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۰اسرائیلی فوج نے یمن سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی طرف داغے گئے میزائل اور مختلف علاقوں میں بجنے والے خطرے کے سائرن بجنے کی تصدیق کی ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج کی جانب سے بحیرہ احمر، بحیرہ عرب، آبنائے باب المندب اور خلیج عدن میں صیہونی حکومت سے وابستہ تمام بحری جہازوں کی آمد و رفت پر پابندی عائد
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵یمن کی مسلح افواج نے صیہونی حکومت کو دی گئی مہلت کے خاتمے کے بعد بدھ کی صبح اعلان کیا ہے کہ بحیرہ احمر، بحیرہ عرب، آبنائے باب المندب اور خلیج عدن میں صیہونی حکومت سے وابستہ تمام بحری جہازوں کی رفت و آمد پر پابندی عائد کی جاتی ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج نے امریکی ایم کیو نائن ڈرون مار گرایا ہے: یحیی سریع
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے مغربی یمن میں واقع صوبہ الحدیدہ کی فضا میں ایک امریکی ایم کیو نائن ڈرون کو مار گرانے کی خبر دی ہے