-
نورولوجی کے میدان میں، ایران کی سائنسی کامیابیاں مشہور
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۰ڈاکٹر بیژن اعرابی نے ایرنا کے رپورٹر کو کہا: مسلط کردہ جنگ کے دوران ایران میں صرف 35 نورو سرجن کام کر رہے تھے لیکن اب ملک کی سائنسی ترقی کے ساتھ ساتھ 770 سے زیادہ نورو سرجن اہل وطن کی خدمت کر رہے ہیں۔
-
اب مشتری کی حیرت انگیز تصویریں دیکھیئے۔ ویڈیو
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۹سائنسدانوں نے جیمز ویب نامی معروف ٹیسلکوپ سے لی گئی مشتری سیارے کی کچھ حیرت انگیز تصاویر جاری کی ہیں جن سے اس سیارے کے اسرار و رموز مزید آشکار ہوتے جا رہے ہیں۔
-
امریکہ میں ہونے والے سائنس فیسٹول میں ایران کا گولڈ میڈل
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۸تہران یونیورسٹی کے شعبۂ سیاحتی انتظام یا ٹوریزم مینیجمنٹ کے طلبہ نے امریکہ میں ہونے والے ایجادات اور اختراعات کے مقابلے، اینوورس ۲۰۲۲ میں گولڈ میں میڈل حاصل کیا ہے۔
-
کیا پانی سے آکسیجن الگ کیا جا سکتا ہے؟
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱اسے کیمیا کے زمرے میں ایک اہم پیشرفت قرار دیا جارہے کہ ماہرین نے مقناطیس کی بدولت پانی سے آکسیجن کشید کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
نیا انکشاف، نصابی کتابوں کی بات غلط ثابت!
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۹روایتی درسی کتابوں میں درج ہے کہ پروٹون کے سینے میں دو اپ کوارکس اور ایک ڈاؤن کوارک پائے جاتے ہیں لیکن اب اس بات کے ٹھوس شواہد سامنے آئے ہیں کہ پروٹون میں ایک چارم کوارک بھی موجود ہے۔
-
استاد ایک معنوی کمانڈر اور شاگرد ایک مجاہد ہے: وزیر صحت ایران
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۴ملک میں قائم ہونے والی پہلی اسمارٹ یونیورسٹی کے قیام کی خبر دیتے ہوئے ایران کے وزیر صحت ڈاکٹر عین اللہی نے کہا کہ اس یونیورسٹی میں ہماری کوشش یہ ہے کہ میڈیکل تعلیم کے شعبے میں جدید ٹیکنالوجی اور اعلیٰ تعلیمی وسائل کو استعمال میں لاکر طلبہ کی تربیت کریں۔
-
بڑی تعداد میں سیٹلائٹس دنیا کے لئے خطرناک ثابت ہو رہے ہیں؟
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۳زمین کے مدار میں گردش کرنے والے مصنوعی سیاروں یا کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور مستقبل قریب میں زمین کے گرد بہت زیادہ سیٹلائٹس سے بھرا ہوا ہو گا۔
-
چین کی ’اسکائی ٹرین‘ جو ہوا میں معلق ہوتی ہے
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰چین اپنی جدید میگلیو ٹرینوں کے متعلق جانا جاتا ہے۔ ان ٹرینوں کو پٹری پر تیزی سے چلانے کے لیے الیکٹرو میگنیٹک نظام کا استعمال کیا جاتا ہے۔
-
زمین کے گرد سیٹلائٹس کا شدید ٹریفک (ویڈیو)
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰کرۂ زمین کے گرد گھومنے والی ساری سیٹلائٹس کے بارے میں ایک دلچسپ ویڈیو
-
راکٹ فائر کرنے والا روبوٹ کتا بھی آگیا۔ ویڈیو
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۰روس نے کی راکٹ فائر کرنے والے ربوٹ کتے نمائش جو بھاگ کر، بیٹھ کر، چھپ کر اپنے ہدف پر راکٹ فائر کرنے کی توانائی رکھتا ہے۔