SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

سائنس اور ٹکنالوجی

  •  مشتری کے چاند کی پراسرار آوازوں کی ریکارڈنگ ناسا نے پیش کردی

    مشتری کے چاند کی پراسرار آوازوں کی ریکارڈنگ ناسا نے پیش کردی

    Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۶

    نظامِ شمسی کے سب سے بڑے سیارے مشتری پر ناسا نے جونو خلائی جہاز بھیجا تھا جس نے اب مشتری اور نظامِ شمسی کے سب سے بڑے چاند جینی میڈ کی آواز ریکارڈ کی ہے۔

  • خلابازی میں جاپان کی زبردست حاضری، خلابازوں کو بھرتی کرنے کا فیصلہ

    خلابازی میں جاپان کی زبردست حاضری، خلابازوں کو بھرتی کرنے کا فیصلہ

    Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۰

    جاپانی خلائی ایجنسی نے 13 برسوں میں پہلی بار خلابازوں کو بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • ہیڈ فونز کے جراثیم سے پریشان نہ ہوں!!!

    ہیڈ فونز کے جراثیم سے پریشان نہ ہوں!!!

    Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۸

    آج کے ترقی یافتہ دور میں صحت عامہ اور صفائی ستھرائی پر عالمی سطح پر پرزور توجہ دی جارہی ہے۔

  • اب حجر الاسود کو ورچوئل دیکھ  سکیں گے!

    اب حجر الاسود کو ورچوئل دیکھ سکیں گے!

    Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۳

    سعودی  عرب کی حکومت نے مسلمانوں کے مقدس ترین مقامات میں شمار ہونے والے "حجر اسود" کو ورچوئل ریئلٹی کے ذریعے گھر بیٹھ کر دیکھنے کے منصوبے کا آغاز کردیا۔

  • سن رسیدہ لوگ اب آسانی سے چل پھر سکیں گے۔ ویڈیو

    سن رسیدہ لوگ اب آسانی سے چل پھر سکیں گے۔ ویڈیو

    Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۲

    جاپان کے ایک تحقیقاتی مرکز نے ملکی ایئرلائن آل نیپن ایئرویز کے ساتھ مل کر سن رسیدہ افراد کو چلنے پھرنے میں سہولت فراہم کرنے کے لئے ایک خاص روبوٹک جیکٹ ڈیزائن کی ہے، اس جیکٹ کا وزن چھے کلو گرام بتایا جاتا ہے جو اپنے چار موٹر کے ذریعے سن رسیدہ شخص کے اوپر سے چلنے پھرنے کے دباؤ کو کم کر کے اس کے لئے باآسانی چلنے کا امکان فراہم کرتی ہے۔

  • جدیدترین سہولتوں سے لیس ایک پیشرفتہ انگوٹھی

    جدیدترین سہولتوں سے لیس ایک پیشرفتہ انگوٹھی

    Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۵

    دنیا کی جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس نگوٹھی بازار میں آچکی ہے۔ اسے فن لینڈ کی میڈیکل ٹیکنالوجی کمپنی ‘اورا’ نے بنایا ہے۔

  • ارے یہ تو بالکل انسان ہے!+ ویڈیو

    ارے یہ تو بالکل انسان ہے!+ ویڈیو

    Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۲

    ایک انسان نما ربوٹ کے سر کی رونمائی کی گئی ہے جس انسانی سر کی طرح ہی ہے لیکن دیکھنے میں کچھ خوفناک بھی ہے۔

  • اب بیٹری کو کھینچا، موڑا اور دھویا جا سکتا ہے!!!

    اب بیٹری کو کھینچا، موڑا اور دھویا جا سکتا ہے!!!

    Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴

    یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا کے سائنسدانوں نے ایسی بیٹری بنائی ہے جو کھیچنے، مروڑنے اور غلطی سے واشنگ مشین میں دھل جانے کے بعد بھی کام کرتی رہتی ہے۔

  • ایران میں سائنس و ٹیکنالوجی کی چار نمائشوں کا آغاز

    ایران میں سائنس و ٹیکنالوجی کی چار نمائشوں کا آغاز

    Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰

    سائنس و ٹیکنالوجی اور ریسرچ کے حوالے سے چار نمائشیں آج سے ایران میں شروع ہوگئیں۔

  • کیا ایپل کی گھڑی صارفین کے لئے خطرہ بن سکتی ہے؟

    کیا ایپل کی گھڑی صارفین کے لئے خطرہ بن سکتی ہے؟

    Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۸

    کیلیفورنیا کی ایک عدالت میں درج ہوئے مقدمے میں ایپل کمپنی کی بنائی گئی جدید ٹیکنالوجی سے لیس گھڑیوں کو صارفین کیلئے خطرے کے طور پر بتایا گیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • تہران یورپی ٹرائیکا کے غیر قانونی اقدام کا  مناسب جواب دے گا؛ ایرانی وزیرخارجہ
    تہران یورپی ٹرائیکا کے غیر قانونی اقدام کا مناسب جواب دے گا؛ ایرانی وزیرخارجہ
    ۵۳ minutes ago
  • ووٹر ادھیکار یاترا، راہل گاندھی کی ایک بار پھر تنقید
  • یمن پر صیہونی حکومت کا حملہ
  • ایران اور پاکستان کے درمیان مسافر پروازیں بڑھ کر ہفتے میں 24 ہوگئيں
  • رہبر انصاراللہ یمن: جرائم پیشہ صیہونی حکومت ملت فلسطین کو صفحہ ہستی سے مٹا دینا چاہتی ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS