-
ہندوستان: آندھرا پردیش میں 6 ماؤ نواز چھاپہ مار ہلاک
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۸ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش میں ماؤ نواز چھاپہ ماروں کے خلاف ایک آپریشن میں کم سے کم چھے ماؤنوازوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں عسکریت پسندوں کا پتہ لگانے کے لئے سرچ آپریشن جاری
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع ہیرا نگر کے ایک گاؤں میں مبینہ طور پر روپوش عسکریت پسندوں کا پتہ لگانے کے لئے سرچ آپریشن کا سلسلہ آج بدھ کو بھی جاری ہے۔