-
انقلاب کے خلاف جوابی کارروائی |Farsi Sub Urdu
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۰ایران کے دوسرے دشمن اور امریکہ کیوں بار بار ایران کو کمزور کرنے کی کوشش میں ہوتے ہیں؟
-
کیا ٹرمپ سے گفتگو کے لئے ایران کو ان کے پرسنل نمبر کی ضرورت ہے؟ / مقالہ
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۹دو دن سے بھی کم وقت میں یہ دوسری بار ہے کہ جب ڈونلڈ ٹرمپ ایرانیوں کے آگے ہاتھ پھیلا رہے ہیں اور ایرانی حکام کو مذاکرات کی میز پر آنے کی دعوت دے رہے ہیں۔
-
برائن ہک کا ایران مخالف دعوی ( تفصیلی خبر)
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۰وائٹ ہاؤس کے جاری ایران مخالف مواقف کے ساتھ ساتھ امریکی وزارت خارجہ میں ایران ایکشن گروپ کے سربراہ نے دعوی کیا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ جنگ نہیں بلکہ بہتر سمجھوتے کا خواہاں ہے۔
-
ایرانی قوم نہ کبھی دباو کے سامنے جھکی ہے اور نہ ہی اب جھکے گی : حسن روحانی
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران کے خلاف دشمنوں کے اقتصادی اور سیاسی دباو اور یلغار کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم نہ کبھی دباو کے سامنے جھکی ہے اور نہ ہی اب جھکے گی۔
-
کیا ٹرمپ کوئی حماقت کرنے کی پوزیشن میں ہیں ؟ + مقالہ
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۲امریکا کی دھمکی تھی کہ 3 مئی سے ایرانی تیل کی برآمدات وہ صفر بیرل تک پہنچا دے گا ۔ 12 مئی کی تاریخ آ چکی ہے اور حالات یہ ہیں کہ ایرانی تیل ٹینکر پوری شان و شوکت کے ساتھ خلیج فارس اور آبنائے ہمرمز سے گزر کر چین، ہندوستان، جنوبی کوریا اور جاپان پہنچ رہے ہیں ۔ ان میں نہ تو امریکا کوئی مانع تراشی کر سکا اور نہ ہی اسرائیل ۔
-
ایران سے مذاکرات کے لئے ٹرمپ کا اصرار
May ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۲امریکی نیوز ایجنسی سی این این نے خبردی ہے کہ وائٹ ہاؤس نے سوئیزرلینڈ کو ایک ٹیلی فون نمبر دیا ہے تاکہ اسلامی جمہوریہ ایران اس کے ذریعے ڈونلڈ ٹرمپ سے رابطہ کرسکے۔
-
سپاہ پاسداران سے امریکا کی دشمنی کے اسباب + ویڈیو
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۵ایران کی سپاہ پاسداران سے امریکا کی دشمنی کے متعدد اسباب ہیں ۔ یہاں پر یہ بات واضح کرنا ضروری ہے کہ متعدد جگہوں پر ایران کی سپاہ پاسداران نے امریکا کی سازشوں اور اس کے مخاصمانہ اقدامات کو بے اثر بنایا ہے ۔
-
ایران سے جنگ کی سازش، کہاں ہونے والی ہے یہ جنگ؟ + مقالہ (آخری حصہ)
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۸گزشتہ سے پیوستہ
-
فاش شدہ منصوبے |Farsi Sub Urdu
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۲دشمن اس کوشش میں ہے کہ ایرانی قوم کی حوصلہ شکنی کرے؛ البتہ ایرانی قوم کے بارے میں امریکہ کے سارے منصوبے فاش ہوچکے ہیں؛ اُن کے پاس ایسا کوئی بھی منصوبہ نہیں بچا جسے عملی کرکے نقصان پہنچا سکیں۔ وہ جو کچھ کرسکتے تھے، کرچکے۔ اِن کے آئندہ کے منصوبے بھی فاش ہوچکے ہیں۔
-
امریکا کے خلاف جوابی اقدام کے قانون پر عمل درآمد کا حکم
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امریکا کے ذریعے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کرنے کے امریکی اقدام کے جواب میں ایران کی پارلیمنٹ میں پاس کئے گئے قانون کو نافذ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔