-
ہمیں روکا تو، آبنائے ہرمز سے کسی کا تیل نہیں گزرسکے گا، جنرل باقری
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۴ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری نے کہا ہے کہ ایرانی تیل کی برآمدات کو روکنے کی کوشش کی گئی تو آبنائے ہرمز کے راستے کسی بھی ملک کا تیل برآمد نہیں ہوسکے گا۔
-
عراق میں امریکہ کے مقابلے میں ایران کی قدردانی
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۲عراق میں دہشت گردی کے خلاف مہم میں بھرپور ساتھ دینے پر ایران کی قدردانی کے لئے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
امریکہ کی ناپاک و شرمناک ماہیت سب پر عیاں ہو گئی، خطیب جمعہ تہران
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۸تہران کے خطیب جمعہ نے گذشتہ چالیس برسوں کے دوران ایرانی عوام کے خلاف امریکی جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے خبیث صدر ٹرمپ کے اقدامات سے امریکی ماہیت سب پر عیاں ہو گئی۔
-
ایران ساتھ نہ دیتا تو داعش کے خلاف جنگ میں کامیابی نہ ملتی، عراقی رہنما
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۶عراق کی البدر آرگنائزیشن کے سربراہ ہادی العامری نے کہا ہے کہ اگر ایران ساتھ نہ دیتا تو عراقی عوام داعش کے خلاف جنگ میں کامیاب نہیں ہو سکتے تھے۔
-
ایران تیل کی برآمدات جاری رکھے گا، وزیر خارجہ ظریف
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۶ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے عالمی برادری سے امریکہ کے یک طرفہ فیصلوں اور اقدامات پر ردعمل ظاہر کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران تیل کی برآمدات جاری رکھے گا۔
-
سینٹکام کے کمانڈروں کا تعاقب
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۴مغربی ایشیا اور مشرقی افریقہ میں تعینات امریکی سینٹرل کمانڈ "سینٹکام" کے کمانڈروں اور سنیٹکام کے زیرکمان اداروں اور ایجنسیوں کا تعاقب اور ان پر مقدمہ چلایا جائے گا-
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں عوام دشمنی ہیں، روس
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۳روس نے ایرانی تیل کی فروخت پر امریکی پابندیوں کو عوام دشمنی قرار دیا ہے۔
-
پاکستان کی جانب سے سپاہ پاسداران کے خلاف امریکی اقدام کی مذمت
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۹ایران میں متعین پاکستانی سفیر نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا نام دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کیے جانے کے امریکی اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
سپاہ پاسداران نے داعش کو شکست دی، ٹرمپ نے انتقام لینے کی کوشش کی
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۸عراق کے ہمسایہ ملکوں کے پارلیمانی اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمانی وفد کے سربراہ علاء ا لدین بروجردی نے کہا کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکا کا اقدام عراق اور شام میں داعش کو شکست دینے میں اس فورس کے اہم رول کا انتقام ہے
-
تہران کے مرکزی نماز جمعہ کے خطبے
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۴تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہوں کے مقابلے میں استقامتی محاذ کی فتح اور علاقے میں امریکی پالیسیوں کی شکست ہی ایران سے وائٹ ہاؤس کے غصے اور ناراضگی کی وجہ ہے۔