• معصوم آوازوں میں اسماء حسنیٰ کا ورد سنئے!

    معصوم آوازوں میں اسماء حسنیٰ کا ورد سنئے!

    Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲

    اگر آپ کبھی اضطراب کا شکار ہوجائیں اور اس کے مداوا کی تلاش میں ہوں تو بچوں کی معصوم آواز میں پڑھے جانے والے خدائے سبحان کے اسماء حسنیٰ کو سماعت فرمائیے!

  • با آدب، با ملاحظہ، ہوشیار! ۔ پوسٹر

    با آدب، با ملاحظہ، ہوشیار! ۔ پوسٹر

    Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۴

    ماہ مبارک رمضان اپنی تمام تر رحمتوں اور برکتوں کے ہمراہ شروع ہوا چاہتا ہے اور بندگان خدا اسکے استقبال میں اپنی آنکھیں بچھائے ہوئے ہیں۔ وہی ماہ جسے اللہ والے اپنے نئے سال کا آغاز قرار دیتے ہیں تو گناہوں کے دلدل میں پھنسے عاصی بندے اسے اپنی نجات کا فرشتہ مانتے ہیں۔ سعودی عرب، شام، بحرین سمیت مختلف ممالک میں آج روز جمعہ ماہ رمضان کی پہلی تاریخ ہے جبکہ ایران، عراق اور بر صغیر سمیت بہت سے ممالک میں کل ہفتے کے روز ماہ مبارک کا آغاز ہوگا۔ آپ سبھی کو ماہ خدا کی آمد مبارک ہو!

  • وہ شخص جس سے خیر کی امید فضول ہے! ۔ پوسٹر

    وہ شخص جس سے خیر کی امید فضول ہے! ۔ پوسٹر

    Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۹

    امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں: جو شخص اپنے اہل و عیال کے ساتھ بدی کرے، اُس سے کسی خیر کی امید نہیں رکھی جا سکتی! (عيون الحكم والمواعظ : ص 443 ح 7736)

  • ایسے پھیلتے ہیں کورونا جیسے وائرس ۔ ویڈیو

    ایسے پھیلتے ہیں کورونا جیسے وائرس ۔ ویڈیو

    Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۹

    انفیکشن یا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کا سب سے مؤثر طریقہ یہی ہے کہ ہر شخص فردا فردا صفائی ستھرائی اور حفظان صحت کے اصولوں کا مکمل طور پر خیال رکھے۔ ایسا نہ کرنے کی صورت میں انسان بڑی آسانی سے خود تو مبتلا ہو ہی سکتا ہے، دوسروں کے لئے بھی خطرہ بن جاتا ہے۔

  • بلا تحقیق کوئی خبر باور مت کرو! ۔ پوسٹر

    بلا تحقیق کوئی خبر باور مت کرو! ۔ پوسٹر

    Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۴

    قرآن کریم نے صاحبان ایمان کو بلا تحقیق خبریں باور کرنے سے روکا ہے۔

  • بے روزگاروں کے لئے روزگار کی فراہمی عبادت ہے ۔ پوسٹر

    بے روزگاروں کے لئے روزگار کی فراہمی عبادت ہے ۔ پوسٹر

    Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۲

    روزگار ایک با عزت انسانی زندگی کی بقا کے لئے ایک لازمی عنصر ہے۔ اسلام نے جہاں کام اور جد وجہد کرنے پر تاکید کی ہے وہی بے روزگاروں کا سہارا بننے اور انکے لئے روزگار کے مواقع کی فراہمی کو بھی خاصا سراہا گیا ہے۔

  • موبائل کی بے رحمی نے جان خطرے میں ڈالی ۔ ویڈیو

    موبائل کی بے رحمی نے جان خطرے میں ڈالی ۔ ویڈیو

    Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۶

    حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک شخص کو جلتی ہوئی کار کے درمیان دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ شخص کار سے باہر نکلنے کی کوشش کر رہا ہے مگر نہیں نکل پا رہا ہے اور آخر کار ایک شخص نے آکر اسے جلتی ہوئی کار سے باہر نکالا۔ نجات پانے والے اس شخص نے بتایا کہ اسکے آس پاس موجود قریب ۲۰ لوگ اسکی مدد کرنے کے بجائے ویڈیو بنانے میں مصروف تھے۔ اس شخص نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں اس ہیش ٹیگ کو پوسٹ کیا ’’#dontjustrecordsavesomeone‘‘

  • نیکی کیا ہے؟ ۔ ویڈیو+پوسٹر

    نیکی کیا ہے؟ ۔ ویڈیو+پوسٹر

    Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۸

    نیکی، تقوا اور پرہیزگاری کا ایک خاص اور وسیع مفہوم ہے، جاننے کے لئے قرآن کریم کی اس آیت کو سنئے اور پڑھئے!