-
چیمپیئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں محمد شمیع اور شوبمان گل کا بہترین کھیل، ہندوستان نے 6 وکٹ سے بنگلادیش کو ہرایا
Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۷چیمپیئنز ٹرافی کا دوسرا میچ جمعرات کو دبئی میں ہندوستان اور بنگلادیش کی ٹیموں کےدرمیان کھیلا گیا۔ جس سے ہندوستان نے 6 وکٹ سے جیت لیا ہے۔
-
لاہور میں منعقد ہوئی چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۵لاہورمیں چیمپئینز ٹرافی کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں قومی و انٹرنیشنل کرکٹر اور آئی سی سی کے سی ای او نے بھی شرکت کی۔
-
ایرانی خاتون کھلاڑی نے امریکہ میں منعقدہ ٹریک اینڈ فیلڈ مقابلے میں ریکارڈ توڑ دیا
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۰ایرانی خاتون کھلاڑی مریم طوسی نے امریکہ میں نیوڈا ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں ایرانی خواتین کا 200 میٹر انڈور کا قومی ریکارڈ توڑ دیا۔
-
سڈنی ٹیسٹ: پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا کے ایک وکٹ پر نو رن
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۱سڈنی ٹیسٹ کے پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے ایک وکٹ پر نو رن بنالئے تھے۔
-
ایرانی نوجوان ایشیا کا بہترین باکسر منتخب
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۴ایرانی نوجوان فرزان احمدی انڈر 14 کیٹیگری میں ایشیا کا بہترین باکسر منتخب ہوا۔
-
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا تعطل ختم
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۰آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی دو ہزار پچیس کے سلسلے میں طویل عرصے سے جاری تعطل کا آخرکار ایک حل نکال لیا ہے۔
-
بِرِسبین میں ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۰بِرِسبین میں تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن کے اختتام تک آسٹریلیا نے سات وکٹوں کے نقصان پر چار سو پانچ رن بنالئے
-
امت شاہ کے بیٹے جے شاہ نے آئی سی سی کی سنبھالی کمان
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲ہندوستانی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری جے شاہ نے کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی چیئرمین شپ سنبھال لی۔
-
پیرا تائیکوانڈو مقابلوں میں ایران نے رقم کی تاریخ، جیتے پانچ گولڈ
Nov ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۵ایران کی پیرا تائیکوانڈو ٹیم نے بحرین کے انٹرنیشنل مقابلے میں 5 گولڈ میڈل سمیت 8 میڈل جیت لیے۔
-
لبنان کے نوجوان فٹبالرغاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں شہید
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۲غاصب صیہونی فوجیوں نے لبنان کے فٹبالر حسین ہارون کو شہید کر دیا۔