-
انسٹیکس میکنزم کے نفاذ پرجرمنی کی تاکید
May ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴جرمنی کا کہنا ہے کہ انسٹیکس میکنزم کے نفاذ پر کوششیں جاری ہیں۔
-
مشروط طور پر یورپ کے ساتھ تعاون کو تیار ہیں:ایران
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے یورپ کی جانب سے مخصوص مالیاتی نظام کے باضابطہ اعلان کے بعد کہا کہ ایران، یورپ کے ساتھ برابری کی سطح اور باہمی احترام پر مبنی تعمیری تعاون کے لئے آمادہ ہے ۔
-
یورپ کا مالیاتی سسٹم ایس پی وی
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
یورپ کا مالیاتی سسٹم ایس پی وی
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے ساتھ یورپی مالیاتی سسٹم بہت جلد فعال ہوجائے گا
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۸یورپی کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ساتھ تجارت کے لئے یورپ کا مالیاتی سسٹم ایس پی وی عنقریب کام کرنا شروع کردے گا ۔ اسی کے ساتھ بعض یورپی سفارتکاروں نے بتایا ہے کہ اٹھائیس جنوری کو اس سسٹم کی رونمائی کی جائے گی
-
ایران کے ساتھ یورپ کا خصوصی مالیاتی نظام فرانس میں قائم ہو گا
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۳امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ یورپ کے تجارتی معاملات کو آسان بنانے کے لئے مجوزہ خصوصی مالیاتی نظام ایس پی وی آئندہ دو تین ہفتے میں اپنا کام شروع کر دے گا۔
-
نیا مالیاتی نظام جلد شروع ہوجائے گا، یورپی یونین
Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۵یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ نئے مالیاتی نظام ایس پی وی پر بہت جلد کام شروع کردیا جائےگا۔
-
یورپ کو مالیاتی سسٹم کو جلد آپریشنل کرنا ہو گا، ایران
Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تیل کی فروخت ایران کے ساتھ یورپی یونین کے مالیاتی چینل کا محور ہے۔
-
ایرانی تیل کی فروخت یورپی مالیاتی میکنزم کا اہم محور: ایرانی وزیرخارجہ
Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا کہ ایران یورپ مالیاتی میکنزم (SVP) ایرانی تیل کی فروخت کا ایک اہم محور ہے.
-
ایران کیلئے یورپی مالیاتی میکنزم کا جلد اعلان کیا جائے گا: عراقچی
Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۳نائب ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور یورپ خاص مقصد کے لئے بنائے جانے والے نظام (SPV) پر قریبی رابطے میں ہیں اور ہمیں امید ہے کہ اس خصوصی مالیاتی میکنزم کا جلد اعلان کردیا جائے گا.