-
صیہونی حکومت کا عرب ممالک کے ساتھ سائبر آئرن ڈوم پروجیکٹ شروع
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵صیہونی، بحرینی، اماراتی اور مراکشی حکام کے درمیان مقبوضہ فلسطین میں مشترکہ سائبر دفاع کےلئے ایک مشترکہ پلیٹ فارم بنانے کےلئے مذاکرات ہوئے ہیں۔
-
سوڈان میں متحدہ عرب امارات کے خلاف مظاہرہ (ویڈیو)
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۱سوڈان میں فوجی حکومت کے خلاف عوامی اعتراضات کے درمیان سیکڑوں مظاہرین نے دارالحکومت خرطوم میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے سامنے اکٹھا ہو کر ملک کے اندرونی معاملات میں اسکی مداخلت پر شدید احتجاج کیا۔
-
سوڈان، نسلی فسادات میں 200 افراد ہلاک
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۲سوڈان میں نسلی فسادات میں 200 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
سوڈان میں فوجی حکومت کے خلاف مظاہرے
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲سوڈانی شہروں میں فوجی حکومت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں، شہروں میں فوج اورپولیس کی موجودگی کے باوجود مظاہرین نے دارالحکومت میں کئی اہم شاہراہیں بند کردی ہیں اور وہ فوجی حکومت کی بجائے سول حکومت کا مطالبہ کررہےہیں۔
-
جارح سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
دنیا کے 7 ممالک کو غذائی اور قرضوں کے بحران کا سامنا: ورلڈ بینک
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۷ورلڈ بینک نے اعلان کیا ہے کہ اس وقت سات ممالک غذائی قلت اور بڑھتے قرضوں کے بحران کا شکار ہیں۔
-
ظہور کی زمین ہموار کرتا ترانہ ’سلام فرماندہ‘۔ ویڈیوز
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۲شاعر و مداح کے خلوص اور امامِ زمانہ، فرزند رسولِ رحمت، حضرت امام مہدی علیہ السلام سے بشریت کی والہانہ عقیدت و الفت کا عکاس فارسی ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ اب عالمی شہرت حاصل کر گیا ہے.
-
سوڈان میں فوجی حکومت کے خلاف متعدد شہروں میں مظاہرے
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۱۔سوڈان کے عوام نے ابتر معاشی صورت حال اور فوجی حکومت کے خلاف مختلف شہروں میں زبردست احتجاجی مظاہرے کئے۔