-
برطانیہ میں غیر قانونی پناہ گزینوں کے خلاف کارروائی کا عندیہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۱برطانیہ کے وزیراعظم رشی سنک نے غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہونے والے تارکین وطن سے نمٹنے کے لیے پارلیمنٹ میں 5 نکاتی منصوبے پر تقریر کرتے ہوئے اپنا پالیسی بیان دیا ہے۔
-
برطانوی شہری، جانوروں کی غذائیں کھانے پر مجبور
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۸برطانیہ کے ایک اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ افراط زر نے برطانوی شہریوں کو جانوروں کی خوراک اور غذائیں کھانے پر مجبور کر دیا۔
-
برطانیہ میں عیسائیوں کی آبادی اقلیت میں چلی گئی
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲انگلینڈ اور ویلز میں اسلام تیزی سے پھیلنے والے مذاہب میں شامل ہوگیا۔
-
برطانیہ میں اقتصادی بحران یونیورسٹی اساتذه کی ہڑتال
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
برطانوی کنگ چارلز کے خلاف انڈوں سے احتجاج (ویڈیو)
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۲برطانیہ کے چارلز سویم کنگ چارلز یورک شہر میں اپنی آنجہانی والدہ رانی الیزابتھ کے مجسمہ کا افتتاح کرنے کی غرض سے یورک شہر پہچے تھے جہاں اُن پر ایک معترض نے یہ کہہ کر تین انڈے پھینکے کہ اس ملک کی بنیاد غلاموں کے خون پر استوار کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابو انڈے پھینکنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل، ہندوستان و انگلینڈ آمنے سامنے
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کا آج دوسرا سیمی فائنل ہونے جا رہا ہے جس میں ہندوستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں زور آزمائی کریں گے۔
-
لندن میں مہنگائی کے خلاف دسیوں ہزار افراد کا احتجاجی مارچ
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸لندن میں مہنگائی کے خلاف دسیوں ہزار افراد نے احتجاجی مارچ کیا اور حکومت کو ناکام بتاتے ہوئے قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ دہرایا۔
-
عراق میں سرطان کے پھیلاؤ میں برطانیہ کے کردار کا انکشاف
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹حکومت برطانیہ عراق میں سرطان کے پھیلاؤ میں برٹش پیٹرولیم کے کردار کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
لز ٹرس کا موبائل ہیک، خفیہ معلومات روس کے ہاتھ لگ گئیں
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۹سابقہ برطانوی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ لز ٹرس کا موبائل ہیک ہونے اوردوسرے ممالک کے وزراء خارجہ سے ہونے والے مذاکرات اور یوکرین موضوع پر اہم معلومات ہیکروں کے ہاتھ لگنے کی خبر ہے۔
-
برطانوی وزیر اعظم ناکام ثابت ہوئیں
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۸برطانوی وزیر اعظم لز ٹرس نے وزیر خزانہ کوازی کوارٹینگ کو محض ایک ماہ کے اندر برطرف کر دیا ہے۔