-
ایران: اقوام متحدہ صرف چند ملکوں کے ہاتھوں یرغمال
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور چند ممالک نے اقوام متحدہ کو یرغمال بنا کر، نسل پرست اور مجرم اسرائیلی حکومت کے مفادات پر بین الاقوامی امن و سلامتی اور انسانی حقوق کو قربانی کر دیا ہے۔
-
غزہ کے حالات پر اقوام متحدہ کی تشویش، امدادی اشیاء کی غزہ منتقلی کی ضرورت پر زور
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱فلسطینی پناہ گزینوں کو امداد پہنچانے والے ادارے کے سربراہ نے غزہ کی صورت حال کو نہایت ابتر قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں ہر گھنٹے میں 12 فلسطینی بچوں کی شہادت، اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب نے کہا ہے کہ غزہ میں ہر گھنٹے میں 12 فلسطینی بچے صیہونی جارحیت میں شہید ہورہے ہیں۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت سے غزہ کی صورتحال کی تحقیقات تیز کرنے کا ایران کا مطالبہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۱اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کےنمائندے نے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے فلسطین کی صورتحال بالخصوص غزہ کے تباہ کن حالات کی مجرمانہ تحقیقات میں تیزی لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ کی حمایت میں عرب ملکوں کی قرارداد منظور
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۶اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے عرب ممالک کی طرف سے تجویز کردہ قرارداد کی منظوری دیتے ہوئے غزہ میں فوری طور پر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی اور دشمنی کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے زمینی حملے کو پسپا کردیا ہے: القسام بریگيڈ
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو شہید عزالدین قسام بریگیڈ نے غزہ کے شمال میں غاصب صیہونی حکومت کے زمینی حملے کا مقابلہ کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت غزہ میں نسل کشی کر رہی ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت غزہ میں نسل کشی کر رہی ہے-
-
یورپی یونین نے کیا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے بیانات کی حمایت
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے، صیہونی حکومت کے خلاف اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے بیانات کی حمایت کا اعلان کیا ہے-
-
غزہ میں وحشیانہ قتل عام، انسان دوستانہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے: ایروانی
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۵اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے غزہ میں فلسطینی عوام کے وحشیانہ قتل عام کو انسان دوستانہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
حماس کے حملے بلاوجہ انجام نہیں پائے: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا اہم بیان
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیوگوترس نے کہا ہے کہ یہ سمجھنا اہم ہے کہ حماس کے حملے بلاوجہ انجام نہیں پائے-