-
رفع پر زمینی حملہ سفاکانہ جرائم کا سبب بن سکتا ہے، اقوام متحدہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۴اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے متنبہ کیا ہے کہ غزہ کے علاقے رفح پر اسرائیلی فوج کا حملہ سفاکانہ جرائم کا سبب بن سکتا ہے۔
-
انسانی حقوق کمیشن سے صیہونی حکومت کو نکالنے کا مطالبہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے انسانی حقوق کمیشن کے سیکریٹری نے اقوام متحدہ کے تین اعلی عہدیداروں کو خط لکھ کر، صیہونی حکومت کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے خواتین سے نکالے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان انتخابات سے پہلے انسانی حقوق کا تحفظ یقینی بنائے: ماہرین اقوام متحدہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۲انسانی حقوق کے بارے میں اقوام متحدہ کے ماہرین نے ہندوستان میں آئندہ عام انتخابات سے پہلے انسانی حقوق کے تحفظ کے لئے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے خواتین کمیشن سےصیہونی حکومت کو نکالنے کا مطالبہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کے خواتین کمیشن سے صیہونی حکومت کو نکالے جانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
-
اقوام متحدہ کی طرف سے صیہونی کالونیوں میں توسیع کی مخالفت
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴مشرق وسطی کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر نے غرب اردن میں صیہونیوں کے لئے تین ہزار چار سو سے زائد مکانات تعمیر کرنے کے لئے صیہونی حکومت کے منصوبے کی مذمت کی ہے۔
-
غزہ جنگ: خواتین بھی جنگ کا نمایاں ہدف، 9 ہزار خواتین کا بے دردی سے قتل، اقوام متحدہ کی دل دہلا دینے والی رپورٹ
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۳اقوام متحدہ نے غزہ جنگ کے بارے میں ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کے حملوں میں 9 ہزار خواتین کا بے دردی سے قتل کیا گیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ میں امدادی سامان کی ترسیل میں اضافے کا مطالبہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۳اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں امداد کی ترسیل میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے-
-
نہتھے فلسطینیوں کے قتل عام کی تحقیقات پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تاکید
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲ایمنسٹی انٹر نیشنل نے غزہ میں انسان دوستانہ امداد کی تقسیم کے موقع پر صیہونی حکومت کی جانب سے نہتھے فلسطینیوں کے قتل عام کی تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
جرمن وزیرخارجہ کے ایران مخالف بیان پر ایران کی وزارت خارجہ کا ردعمل
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران کے خلاف جرمن وزیر خارجہ کے بے بنیاد الزام کو، فلسطین میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی پر اس ملک کی بے توجہی اور اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کی حمایت پر پردہ ڈالنے کی لاحاصل کوشش قرار دیا ہے-
-
غزہ میں دس لاکھ سے زائد بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں : یونیسیف
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۸یونیسیف نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کی جارحیت کے آغاز کے تقریبا پانچ مہینے بعداس علاقے میں دس لاکھ سے زائد بچے شدید غذائی قلت سے دوچار ہوگئے ہيں