-
میرے پاس کوئی ايگزکٹیو پاور نہیں : گوترش کا اعتراف
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے پاس کوئی ایگزیکٹو پاور نہیں ہے۔
-
ایران کے صدر اور یو این چیف کی ملاقات، صلح اور عالمی امن کے قیام پر تبادلہ خیال
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۰ایران کے صدر نے یو این چیف سے کہا ہے کہ دنیا کے عوام اقوام متحدہ سے بڑی طاقتوں کے ناجائز مفادات کا راستہ روکنے کی امید رکھتے ہیں۔
-
اصلاح نہ کی گئی تو اقوام متحدہ کا ادارہ متروک ہوجائے گا، ہندوستانی وزیر خارجہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۴ہندوستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر اقوام متحدہ میں اصلاح نہ کی گئی تو یہ بین الاقوامی ادارہ متروک ہو جائے گا۔
-
ایران کے صدر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کےلئے نیویارک روانہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۵صدر ایران نے کہا ہے کہ دشمن کی میڈیا طاقت ایران کی آزاد کو دنیا میں سنے جانے کو ناپسند کرتی ہے اور میں ایران کے نمائندےاور عوام کی آواز بن کر دنیا کی حکومتوں اور ملتوں کو حقائق سے آگاہ کروں گا۔
-
یورپی مثلث کا فیصلہ غیر تعمیری اور کشیدگی پیدا کرنے والا ہے، روس
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۵پابندیاں ختم کرانے کے مذاکرات میں روسی وفد کے سربراہ نے ایران کے خلاف میزائل پابندیوں کو باقی رکھنے سے متعلق یورپی مثلث کے فیصلے کو غیر تعمیری اور کشیدگی پیدا کرنے والا قرار دیا ہے۔
-
امریکی دعوے بے بنیاد اور کوششیں گمراہ کن، ایران
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۵اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل مندوب نے یوکرین جنگ میں ایرانی ڈرون طیاروں کے استعمال بارے میں امریکا کے بے بنیاد دعووں اور اس مسئلے کو سلامتی کونسل کی قرار داد بائیس اکتس سے جوڑنے کی اس کی کوششوں کو گمرہ کن قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل کی جاسوسی کی تنظیم موساد کو ایران کا سخت انتباہ
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۱اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے اسرائیل کی جاسوسی کی تنظیم موساد کے جنگ پسندانہ بیان کے بعد خبر دار کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے قومی مفادات اور سلامتی کے دفاع نیز ایرانی عوام کی حمایت کے لئے اپنے قانونی اور ذاتی حقوق کے حصول سے دریغ نہيں کرے گا۔
-
امریکی جیل سے پانچ ایرانی قیدیوں کی رہائی
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۷اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے تحت پانچ ایرانی قیدی رہا کرائے جانے کی خبـر دی ہے۔
-
یوکرین میں کلسٹرڈ بموں کا استعمال بند کرنےکا گوترش کا مطالبہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش نے یوکرین میں کلسٹرڈ بموں کا استعمال بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
فرانسیسی اسکولوں میں باحجاب مسلم لڑکیوں کے داخلے پر پابندی، ایران کو تشویش
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۷خواتین اور گھرانوں کے امور میں ایران کی نائب صدر نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام ایک مراسلے میں فرانسیسی اسکولوں میں عبایہ کے استعمال پر عائد کی جانے والی پابندی پر تشویش ظاہر کی ہے۔