-
سلامتی کونسل شام کے بارے میں مؤثر اجلاس تشکیل دے: ایران
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۲اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ایران اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے ایک بار پھر مطالبہ کرتا ہے کہ وہ شام کے بارے میں اپنا مؤثر اجلاس تشکیل دے۔
-
اقوام متحدہ اپنے اکیسویں صدی کے اہداف پر نظر ثانی کرے، نریندر مودی
Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ عالمی اداروں کو تبدیل ہوتے حقائق کو قبول کرنا ہو گا۔ انھوں نے اقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ وہ اکیسویں صدی کے اپنے اہداف پر نظر ثانی کرے۔
-
پاکستان: دنیا میں قیام امن کے لئے پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا، نگراں وزیر خارجہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے اجلاس سے پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ نے خطاب کیا ہے۔
-
غاصب صہیونی فوجیوں کی جانب سے لبنانی سرحد پر ہوائی فائرنگ
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶لبنان میں خوف و ہراس پیدا کرنے کےلئے صیہونی فوجیوں نے العباد کے فوجی اڈے سے لبنان میں ہوائی فائرنگ کی ہے۔
-
شام کےنمائندے نے فرانس اور ترکیہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۶شام کی حکومت نے فرانسیسی وزارت خارجہ کے ایک وفد کے ملک میں غیر قانونی داخلے کو ایک تخریبی اقدام قرار دیتے ہوئے اُس پر سخت برہمی ظاہر کی ہے۔
-
جنگ نے سوڈانی بچوں کو عاجز کر دیا، غیروں کی امداد کے محتاج ہو گئے
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۳سوڈان میں جاری اقتدار کی جنگ نے تیرہ میلین سے زائد بچوں کو غیروں کی فوری امداد کا محتاج بنا دیا ہے۔
-
یوکرین جنگ کے حوالے سے امریکہ اور اسکےیورپی حواریوں کے بیانات سیاسی ڈرامہ ہیں: ایران
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۲اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے یوکرین جنگ میں ایرانی ڈرون کے استعمال کے حوالے سے امریکہ یوکرین اور تین یورپی ممالک کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے اُسے ایران کو بدنام کرنے کے مقصد سے ایک سیاسی ڈرامہ قرار دیا۔
-
ایران کی اقوام متحدہ کی رپورٹ پر تنقید
Jun ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۵جنیوا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے علی بحرینی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد کہ جس کے مطابق انسانی حقوق کونسل کے ترپن ویں اجلاس میں ایران میں انسانی حقوق کی صورت حال کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی رپورٹ پیش کی گئی ہے، اس کے بانیوں کے غیرمنصفانہ سیاسی اہداف و مقاصد کے تحت منظور کی گئی ہے۔
-
افغانستان کے امور میں مداخلت پر طالبان کی تنقید
Jun ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کی وزارت خارجہ نے سلامتی کونسل میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی خصوصی نمائندہ کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ دوسرے ملکوں کے داخلی امور میں عدم مداخلت کے اصول کا خیال رکھے۔
-
افغان عوام کی امداد، ایران اور اقوام متحدہ کے مذاکرات کا محور
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۸افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن یوناما کے نائب سربراہ اور اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کابل میں ملاقات اور گفتگو کی ہے۔