-
ایران اور جاپان کے سربراہوں کی ملاقات، تعلقات کے مزید فروغ کے لئے پرعزم
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے نیویارک میں اپنی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جاپان کے وزیر اعظم فومیو کیشیدا سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
یو این جی اے کی سائڈ لائن پر صدر ایران کی سربراہان مملکت سے ملاقاتیں (ویڈیو)
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۶اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس (یو این جی اے) کے موقع پر ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے دنیا کے مختلف ممالک منجملہ پاکستان، عراق، فرانس اور سوئٹزرلینڈ کے سربراہوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
صدر ایران رئیسی کی الہٰی ادیان کے رہنماؤں سے ملاقات، خدا کو نقطۂ اتحاد بنانے پر زور
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۹مذاہب و ادیان کے اتحاد کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ان مذاہب کے پیروکار اپنے عقائد سے دستبردار ہو جایں بلکہ اس کے معنیٰ یہ ہیں کہ سبھی آپسی اشتراکات پر تکیہ اور اختلافات سے پرہیز کریں۔ یہ بات صدر ایران رئیسی نے اپنے دورۂ نیویارک کے موقع پر ادیانِ الٰہی کے نماہندوں اور رہنماؤں سے ملاقات کے دوران کہی۔
-
صدر ایران اور وزیر اعظم پاکستان کا مشترکہ موقف: دونوں ممالک ایک ہی خاندان سے ہیں
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۴صدر رئیسی نے کہا کہ ایران پاکستان کے ساتھ باہمی تعلقات اور تعاون کے فروغ دینے کے لئے سنجیدہ ارادہ رکھتا ہے، ایران اور پاکستان کے تعلقات ثقافتی اشتراکات کی بنیاد ہزاروں سال پرانی ہیں اور دونوں قومیں ایک دوسرے کو ایک خاندان تصور کرتی ہیں۔
-
اقوام متحدہ طاقتور ممالک کا ادارہ بننے کے بجائے اقوام عالم کا ادارہ بنے: صدر ایران
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۷اقوام متحدہ کو طاقتور حکومتوں کے ایک ادارے کے بجائے اقوام عالم کا ایک ادارہ بن کر کام کرنے کی ضرورت ہے، یہ بات صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے نیویارک پہنچنے پر کہی۔
-
صدر ایران اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک روانہ (ویڈیو)
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۲ایران کے صدر حجۃ الاسلام سید ابراہیم رئیسی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں شرکت کےلئے نیویارک روانہ ہوگئےہیں۔
-
ایرانی صدر اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کےلئے کل نیویارک روانہ ہوں گے
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۷ایرانی صدر حجۃ الاسلام سید ابراہیم رئیسی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں شرکت کےلئے کل نیویارک روانہ ہوں گے۔
-
دنیا کو بہتر بنانے کے لئے اقوام متحدہ کو متحرک ہونے کی ضرورت: گوترش
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ دنیا میں امن و استحکام اور اسے بہتر بنانے کے لئے سفارتکاری اور صلاح و مشورے نیز مذاکرات و گفتگو کی اشد ضرورت ہے۔
-
پاکستان میں سیلاب کے بعد خوراک کا بحران، ریڈکراس نے خبردار کیا
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۹بین الاقوامی ریڈکراس سوسائٹی کے مطابق پاکستان میں غذائی قلت کا شکار ہونے والے لوگوں کی تعداد میں بہت تیزی سے اضافہ ہوسکتا ہے۔
-
بحرانِ یمن کا کوئی فوجی حل نہیں: یو این سلامتی کونسل
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کہا ہے کہ بحران یمن کا راہ حل فوجی نہیں ہے۔