-
سفارتی مراکز پر حملے کے خلاف ایران کا اقوام متحدہ اور البانیہ سے احتجاج
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے، یو این سیکریٹری جنرل اور البانیہ کے نمائندہ دفتر کے نام ایک خط ارسال کرکے، تیرانا میں ایران کے سفارتی مراکز پر سرکاری چھاپوں اور تشدد آمیز کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
سیلاب سے پاکستان کی سالانہ جی ڈی پی 5 سے 3 فیصد تک گر جانے کا امکان
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۲ایف آرسی سی کے چئیرمین احسن اقبال نے یواین چیف انتونیو گوتریس اور وزیر اعظم شہباز شریف کو مشترکہ طور پر بریفنگ دی اور بتایا کہ سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث پاکستان کی سالانہ جی ڈی پی کی شرح متاثر ہونے کا امکان ہے۔
-
پاکستان کے لئے اقوام متحدہ کی فوری امداد کی اپیل، ہر ممکن مدد کی یقین دہانی
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش نے اپنے دورۂ پاکستان میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے الگ الگ ملاقات کی ہے۔
-
سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے یو این کے سیکرٹری جنرل کا دورۂ پاکستان
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس نےدو روزہ پاکستان دورے کے دوران سیلاب متاثرین کےلئے کھل کر بین الاقوامی امداد کرنے پر زور دیا۔
-
یوکرین کی جنگ پر حد سے زیادہ توجہ، ماحولیاتی جنگ کے نظر انداز ہونے کا باعث
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے عالمی برادری سے پاکستانی سیلاب متأثرین کی فوری امداد کی اپیل کی ہے۔
-
اقوام متحدہ سعودی ہٹ دھرمی پر شفاف موقف اختیار کرے: یمنی جنرل
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۶یمن نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعودی اتحاد کے ذریعے روکے جانے والے آئل ٹینکروں کے بارے میں شفاف موقف اختیار کرے۔
-
روس کا اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کو نیویارک سے کہیں اور منتقل کرنے کا مطالبہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵روس کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کو نیویارک سے کسی اور جگہ منتقل کیا جائے کیوں کہ اب امریکہ میزبان ملک کی حیثیت سے اپنے فرائض انجام نہیں دے رہا ہے۔
-
عالمی برادری پاکستان کی مدد کرے: اقوام متحدہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۶پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی برادری سے زیادہ امداد کی ضرورت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد جو امداد موصول ہورہی ہے وہ ضرورت کو پورا کرنے میں ناکام ہے ۔
-
افغانستان کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۲:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
دنیا سے ایٹمی ہتھیاروں کا خاتمہ ضروری ہے:یو این سیکریٹری جنرل
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے دنیا سے تمام ایٹمی ہتھیار ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔