-
یوکرین اور روس کے مابین اجناس کی برآمدات بحال کرنے کا معاہدہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵یوکرین اور روس کے درمیان تین یوکرینی بندرگاہوں سے اجناس کی برآمدات بحال کرنے کے حوالے سے معاہدہ طے پا گیا ہے۔
-
شام کے اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت کا احترام کیا جائے: ایران
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے شام کی خودمختاری اور سیاسی اقتدار اعلی نیز ارضی سالمیت کے مکمل احترام کے ساتھ اس کے خلاف عائد کی جانے والی سبھی پابندیاں ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عرفات میں مشرکین سے برائت کا اجتماع، فلسطین سمیت مظلومین عالم کی حمایت پر زور
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۲مشرکین سے برآت کا عبادی و سیاسی اجتماع آج صحرائے عرفات میں قائم سب سے بڑے ایرانی خیمے میں منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں حجاج نے شرکت کی۔
-
اقوام متحدہ کو افغان خواتین کی صورتحال پر تشویش
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۳اقوام متحدہ نے افغانستان میں خواتین کے حقوق کی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
-
امریکا کی غیر قانونی پابندیوں کے خلاف آواز اٹھنے لگی
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۶اقوام متحدہ نے امریکا سے ایٹمی معاہدے میں واپسی اور ایران کے خلاف پابندیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شام کی ارضی سالمیت اور سیاسی اقتدار اعلی کے تحفظ پر زور
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی منڈی میں گندم اور کھاد کی ترسیل پر گوترش اور لاوروف کی گفتگو
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۲اقوام متحدہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہےکہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش اور روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے درمیان عالمی منڈیوں میں یوکرین کا گندم اور اسی طرح روسی کھاد پہنچائے جانے کے بارے میں گفتگو ہوئی ہے۔
-
شام کے بحران کا کوئی فوجی حل نہیں ہے: ایران
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹ایران نے ایک بار پھدر کہا ہے کہ شام کے بحران کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔
-
منشیات کے خلاف جنگ میں پیش پیش ہونے کے باوجود ایران پر ظالمانہ پابندیاں کیوں؟
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۷ایران کے صدر نے کہا کہ اقوام متحدہ کو آج اس سوال کا جواب دینا ہوگا کہ منشیات کے خلاف جنگ میں مزاحمت کے باوجود اسلامی جمہوریہ ایران کو ظالمانہ پابندیوں کا سامنا کیوں کرنا پڑرہا ہے؟
-
معاشی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی تجویز
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۳اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس نے یوکرین اور روس سے بیک وقت اناج برآمد کرنے پر زور دیا ہے۔