یو این جی اے کی سائڈ لائن پر صدر ایران کی سربراہان مملکت سے ملاقاتیں (ویڈیو)
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۶ Asia/Tehran
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس (یو این جی اے) کے موقع پر ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے دنیا کے مختلف ممالک منجملہ پاکستان، عراق، فرانس اور سوئٹزرلینڈ کے سربراہوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
یو این جی اے کی سائڈ لائن پر صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اور وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی ملاقات
یو این جی اے کی سائڈ لائن پر صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اور وزیر اعظم عراق مصطفیٰ الکاظمی کی ملاقات
یو این جی اے کی سائڈ لائن پر ایران اور فرانس کے صدور سید ابراہیم رئیسی اور ایمانوئل میکرون کی ملاقات
یو این جی اے کی سائڈ لائن پر صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اور سوئس صدر ایگنیزیو کیسس سے ملاقات