Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۷ Asia/Tehran
  • نیویارک دورے کے آخری دن بھی صدر ایران کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہا (ویڈیوز)

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی یو این جی اے کے اجلاس کے سلسلے میں نیویارک میں قیام کے دوران صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کا وقت خاصا مصروف گزرا اور انہوں نے واپسی سے قبل اپنے آخری دن بھی کئی ممالک کے سربراہوں اور یو این سیکریٹری جنرل سے ملاقات کی اور گفتگو کی۔

یو این جی اے کے اجلاس کے موقع پر صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کی لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی سے ملاقات اور گفتگو 
 
یو این جی اے کے اجلاس کے موقع پر صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوتیرس سے ملاقات
 
یو این جی اے کے اجلاس کے موقع پر صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کی صربیہ کے صدر الکسانڈر ووچیچ سے ملاقات اور گفتگو
 
یو این جی اے کے اجلاس کے موقع پر صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کی زمبابوے کے صدر امرسن مننگاگوا سے ملاقات اور گفتگو
 
یو این جی اے کے اجلاس کے موقع پر صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کی آرمینیا کے وزیر اعظم نیکول پاشینیان سے ملاقات اور گفتگو
 
مزید دیکھیئے:

ٹیگس