-
حماس: ہم معاہدے کے پابند ہیں لیکن اسرائيل سمجھوتے کے دوسرے مرحلے کے نفاذ میں خلل اندازی کررہا ہے
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۱:۳۰حماس کے ترجمان نے کہا کہ ہم جنگ بندی معاہدے کی مکمل پابندی کررہے ہیں لیکن غاصب صیہونی حکومت اس معاہدے کے دوسرے مرحلے کے نفاذ میں خلل اندازی کررہی ہے۔
-
صیہونی حکومت کی طرف سے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی، غزہ کے مختلف علاقوں پر زمینی اور ہوائی حملے
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۱غاصب صیہونی حکومت نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ کے مختلف علاقوں کو زمینی اور ہوائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
فلسطین میں بم، گولی کے بعد اب پھانسی کے ذریعے نسل کشی
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۴اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ فلسطینی نوجوانوں کو پھانسی دینا اسرائیل کے نسل کشی کے منصوبے کا حصہ ہے.
-
غزہ پر صیہونی بربربیت مزید فلسطینیوں کی شہادت
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۳صیہونی حکومت نے جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھتے ہوئے آج صبح سے غزہ کے مختلف علاقوں پر متعدد بار فضائی اور توپخانے کے حملے کئے ہیں جس میں اب تک چھ فلسطینی شہید ہوگئے-
-
غرب اردن میں زمینوں کی خریداری کا صیہونی حکومت کا بِل غاصبانہ قبضے کو قانونی بنانے کا منصوبہ: تحریک حماس
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۵تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ صیہونی پارلیمنٹ میں غرب اردن کی زمینوں کی خریداری کا بِل غاصبانہ قبضے کو قانونی بنانے کا منصوبہ ہے۔
-
فلسطینیوں کی استقامتی کارروائیوں کے دوران چار صیہونی ہلاک اور زخمی
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴صیہونی حکومت کے میڈیا ذرائع نے غرب اردن میں فلسطینیوں کی استقامتی کارروائیوں کے دوران چار صیہونیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
جنوبی افریقہ کے لئے مشکوک اسرائیلی پروازیں، ایک پُراسرار تنظیم ملوث
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹اطلاعات کے مطابق جنوبی افریقہ نے غزہ سے فلسطینیوں کو لانے والی پروازوں کو مشکوک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے سے فلسطینیوں کا صفایا کرنے کا ایک واضح ایجنڈا ہے۔
-
غزہ پٹی اور مغربی کنارے میں غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، متعدد مکانات تباہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷غزہ اور مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کے حملے اور جارحیت جاری ہے جس کے نتیجے میں مزید بہت سے مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔
-
نیتن یاہو کی ایک اور ہزیمت: مقبوضہ فلسطین میں غرب اردن کے الحاق کے منصوبے کو روکنے پر مجبور
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۲غاصب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے شدید علاقائی اور بین الاقوامی دباؤ اور مذمت کے بعد مقبوضہ فلسطین میں غرب اردن کے الحاق کے صیہونی پارلیمنٹ کے منصوبے پر روک لگا نے کا حکم دے دیا ہے۔
-
عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کو دہشت گرد اسرائیل نے روکا، سعودی وزیر خارجہ کو بھی نہیں دی اجازت
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۶صہیونی حکومت نے سعودی عرب کی سربراہی میں عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کو غرب اردن کے دورے سے روک دیا۔