-
فلسطین کی آزادی تک مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا، خالد مشعل
Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۲اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سینیئر رہنما ڈاکٹر خالد مشعل نے کہا ہے کہ یحییٰ سنوار کی شہادت کے باوجود مزاحمت کا سلسلہ فلسطین کی آزادی تک جاری رہےگا۔
-
یحیی السنوار کی شہادت کے باوجود حماس کی طاقت میں کمی نہیں آئی، حمدان
Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۴حماس کے اعلیٰ رہنما نے کہا ہے کہ یحییٰ السنوار کی شہادت کے باوجود تنظیم کی طاقت میں کمی نہیں آئی ہے۔
-
یحیی سنوار کی شہادت جنگ غزہ میں صیہونی حکومت کی شکست رقم کرےگی، حافظ نعیم الرحمان
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴یحیی السنوار کی شہادت کے بعد پاکستان کے مذہبی اور سیاسی عمائدین نے رد عمل دکھاتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ سنوار کی شہادت، غزہ جنگ میں صیہونی حکومت کی شکست رقم کر دے گی۔
-
حماس زندہ ہے اور زندہ رہے گی، یحیی السنوار کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵رہبرانقلاب اسلامی نے پوری دنیا کے مسلمانوں کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ سنوار کی شہادت سے استقامتی محاذ ایک لمحے کے لئے بھی نہيں رکے گا اور اللہ کے حکم سے حماس زندہ ہے اور زندہ رہے گی۔
-
فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں، سنوار کی شہادت پر حزب اللہ لبنان کا تعزیتی پیغام
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۸حزب اللہ لبنان نے یحیی سنوار کی شہادت پر پیغام تعزیت میں کہا ہے کہ یحیی سنوار نے امریکی-صیہونی منصوبے کے مقابلے ميں ڈٹے رہے اور اپنا خون فدا کردیا۔
-
سنوار کی شہادت پر احتجاج کی دعوت، حماس کا بیان
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۲یحیی السنوار کی شہادت کے بعد فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکے مسلمانان عالم سے صیہونیوں کے خلاف خشم ریلی نکالنے کی اپیل کی ہے۔
-
شہید یحیی السنوار کو ایرانی صدر کا خراج عقیدت
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ یحیی السنوار کی شہادت سے غاصبوں کے مقابلے میں استقامت کے راستے کو نہیں روکا جاسکے گا۔
-
یحیی السنوار شہادت کی جستجو اور تلاش میں رہتے تھے، ایران کے وزیرخارجہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۱:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے شہید السنوار کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کے سربراہ یحیی السنوار شہادت کی جستجو اور تلاش میں رہتے تھے