ایران سے یمن میں ہتھیاروں کی اسمگلنگ کے الزام پر صنعا کا شدید ردعمل سامنے آيا ہے۔
یمنی تاجر سعودی جارحیت کے باعث شدید مشکلات کا شکار ہیں، غیرملکی کمپنیوں سے خریدی گئی اشیاء کی حمل و نقل اورمحاصرے کی وجہ سے تاجروں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی سات سال سے جاری بہیمانہ جارحیت کے نتیجے میں اس وقت یمن کی لاکھوں مائیں اور انکے بچے شدید طور پر غذائی قلت کا شکار ہو چکی ہیں۔
متحدہ عرب امارات، یمن کے سقطری جزیرے میں اس ملک کی خواتین اور لڑکیوں کو بھرتی کر رہا ہے اور ابوظہبی میں اسرائیلی افسران سمیت مختلف سیکورٹی اہلکار انہیں تربیت دے رہے ہیں۔
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے سعودی اتحاد کو خبردار کیا ہے کہ مزید تکلیف دہ حملوں کے لئے تیار رہیں۔
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ دشمن نے صنعاء پر قبضہ کرنے کے لیے بڑے فوجی حملوں کی تیاری کر رکھی تھی۔
آپ نے یہ تو دیکھا ہوگا کہ دشمن کو نشانہ بنانے کے لئے میزائل کا استعمال کیا گیا، مگر یہ نہیں سنا ہوگا کہ اپنوں کی مدد کی خاطر انکی طرف میزائل فائر کیا گیا۔ لیجیئے اب یہ بھی سنیئے اور دیکھیئے۔