-
ہماری حکومت نے اپنے اقدامات کو مذاکرات سے وابستہ نہیں کیا ہے: ایرانی صدر
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۶صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ ان کی حکومت نے اپنے اقدامات اور کوششوں کو مذاکرات سے وابستہ نہیں کیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے آج کے حملوں میں فلسطینی شہداء کی تعداد 27 ہوگئی ہے
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۷غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
صیہونی حکومت کا جنوبی لبنان میں ایک نجی گاڑی پر ڈرون حملہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۰صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان میں ایک ذاتی گاڑی کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ میں اسپتال پر صیہونیوں کے حملے پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی تشویش
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۱اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترش نے غزہ کے الاہلی اسپتال پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
علاج معالجے کے مراکز پر حملہ انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے: شفقت علی
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۳پاکستان نے غزہ کے اسپتالوں پر غاصب اسرائیلی حکومت کے حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
صیہونی یونیورسٹیوں کے اکاڈمیک اسٹاف اور ریزرو فوج کے سیکڑوں افراد کا غزہ جنگ بند کرنے اور اسرائیلی قیدیوں کو واپس لانے کا مطالبہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷اسرائیلی یونیورسٹیوں کے اکاڈمیک اسٹاف اور ریزرو فوج کے سیکڑوں افراد نے غزہ جنگ بند کرنے اور صیہونی قیدیوں کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
القسام بریگیڈ کا اشدود پر میزائل حملہ
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۲فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ میں فلسطینی شہریوں پر اسرائیلی حملوں کے جواب میں اشدود پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج نے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز اور صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر تازہ حملے کئے ہیں: یحیی سریع
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز اور صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر نئے حملوں کی خبر دی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فضائی حملوں میں 59 فلسطینی شہید
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۶فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ پیر کی صبح غزہ پٹی پر صیہونی فضائی حملوں کے نتیجے میں اب تک کم از کم 59 افراد شہید اور 137 فلسطینی زخمی ہو ئے ہیں
-
ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی کے نتیجے میں صیہونی حکومت کو ایک دن میں 11 ارب ڈالر کا نقصان
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۶امریکہ کی جانب سے مقبوضہ سرزمینوں کی پیداوار پر کسٹم ڈیوٹی بڑھانے کے نتیجے میں تل ابیب کی اسٹاک مارکیٹ بری طرح گر گئی۔