پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کا عظیم الشان مارچ
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۴ Asia/Tehran
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہزاروں افراد نے غزہ مارچ میں شرکت کر کے فلسطینیوں سے اپنی یکجہتی اور غاصب صیہونی حکومت سے اپنی شدید نفرت کا اظہار کیا۔ مظاہرین نے فلسطینیوں کی نسل کشی بند کئےجانے کا بھی مطالبہ کیا۔