-
وقف قانون کا مسئلہ کسی بھی صورت میں ہندو-مسلم مسئلہ نہیں، وقف قانون کے تعلق سے لوگوں میں غلط فہمیاں پیدا کی جا رہی ہیں
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۴دہلی کے تال کٹورہ اسٹیڈیم میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے زیر انتظام ’تحفظ اوقاف کانفرنس‘ منعقد کی جا رہی ہے۔ اس کانفرنس میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی، مسلم تنظیموں کے نمائندے اور دانشور شرکت کر رہے ہیں۔ اس موقع پر وقف ترمیمی قانون 2025 کی سخت مخالفت کی گئی اور اسے مکمل طور پر رد کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان کی مختلف مسلم تنظیموں کا وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۱ہندوستان میں وقف ترمیمی ایکٹ کے بارے میں سپریم کورٹ کے گزشتہ روز کے عارضی فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے مختلف مسلم تنظیموں اور اداروں نے مکمل اس ایکٹ کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے احتجاجی جلوس پر پولیس کے تشدد کی مذمت
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۶آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے مرشد آباد میں وقف ترمیمی بل کےخلاف کئے جانے والے احتجاج جلوس پر پولیس کے تشدد کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔