-
ایڈورڈ سنوڈن نے فرانس میں سیاسی پناہ لے لی؟
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۴امریکی انٹیلیجنس کے سابق سربراہ کے ہفتہ کو شائع ہونے والے ایک انٹرویو کے مطابق وہیسل بلور ایڈورڈ سنوڈن فرانس میں سیاسی پناہ لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
سی آئی اے کی نئی سربراہ ایذ رسانی کی حامی
Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۰امریکہ کی قومی سلامتی کے ادارے کے سابق اہلکار اڈورڈ اسنوڈن نے کہا ہے کہ امریکی سی آئی اے کی نئی سربراہ گینا ہاسپل امریکہ میں دہشت گردانہ اقدامات کے مشتبہ افراد کی ایذا رسانی کی ماسٹر مائنڈ ہیں۔
-
اکواڈور نے وکی لیکس کے بانی کو شہریت دے دی
Jan ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
اسنوڈن نے اسامہ کے زندہ ہونے کا دعویٰ کردیا
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۶القاعدہ کے سابق سرغنہ اسامہ بن لادن کے زندہ یا مردہ ہونے کے بارے میں متضاد بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
روس کی جانب سے اسنوڈن کو امریکہ کے حوالے کرنے کی مخالفت
Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۸روس کے صدر نے امریکہ کی نیشنل سیکورٹی ایجنسی کے سابق کنٹر یکٹر کو امریکہ کے حوالے کرنے کی مخالفت کر دی ہے۔
-
اسامہ بن لادن کے زندہ ہونے کا انکشاف
May ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۹امریکی خفیہ ایجنسی (نیشنل سکیورٹی ایجنسی) کے سابق اہلکار ایڈورڈ اسنوڈن نے اسامہ بن لادن کے زندہ ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے سی آئی اے کے ان دعووں کو مسترد کر دیا جن میں کہا جاتا ہے کہ ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن مارا گیا تھا۔
-
اگر منصفانہ عدالت قائم کی جائے تو ہم امریکہ لوٹ سکتے ہیں: اسنوڈن
Feb ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۵امریکی جاسوسی تنظیم سی آئی اے کے سابق اہلکار ایڈورڈ اسنوڈن نے کہا ہے کہ اگر اس بات کی ضمانت فراہم کی جائے کہ ان کے خلاف مقدمہ منصفانہ عدالت میں چلایا جائے گا تو وہ امریکہ واپس لوٹنے کو تیار ہیں -