May ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۰ Asia/Tehran

تہران میں ایران ایکسپو دو ہزار پچیس جاری ہے جس میں ایران کی برآمداتی توانائیوں کے نمائش کے ساتھ ہی تجارتی کانفرنسوں اور نشستوں کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ ایران ایکسپو دو ہزار پچیس اٹھائیس اپریل کو تہران میں شروع ہوئی جو جمعہ دو مئی تک جاری رہے گی۔

ٹیگس