-
امریکی وزیر خارجہ کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائی
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۸امریکی وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے نیا دعوی کیا ہے کہ تہران بحیرہ روم تک رسائی حاصل کرنے کے لیے لبنان پر تسلط جمانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
انسانی حقوق کو سیاسی ہتھکنڈہ بنانے کی مذمت
Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۱:۱۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کی تھرڈ کمیٹی میں تہران کے خلاف منظور کی جانے والی بے بنیاد قرار داد کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
امریکی مندوب کے ایران مخالف موقف کا اعادہ
Sep ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۸آئی اے ای اے کی رپورٹ میں ایران کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی پابندی کیے جانے کی تصدیق کے باوجود، اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نے ایک بار پھر وائٹ ہاؤس کے ایران مخالف دعوؤں کی تکرار کی ہے
-
کیلیفورنیا کی علیحدگی کا منصوبہ کیل ایگزٹ پھر پیش
Aug ۱۸, ۲۰۱۷ ۲۱:۵۸امریکی ریاست کیلیفورنیا کے کچھ لوگوں نے فیڈرل حکومت سے ریاست کی علیحدگی کا نیامنصوبہ پیش کردیا ہے۔