-
امریکی کارروائی خطے کیلئے سنگین خطرہ : عالمی برادری
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکا کے مابین کشیدگی پر عالمی برادری میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اس ضمن میں یورپی یونین، ترکی، روس، فرانس اور جرمنی سمیت کئی ممالک نے جہاں امریکی کارروائی کو خطے کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا وہیں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کا کہنا ہے کہ دنیا ایک اور جنگ کی متحمل نہیں ہوسکتی۔
-
تہران ایٹمی سمجھوتے کا، تنہا پابند نہیں رہ سکتا: صالحی
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۴ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے ایٹمی انرجی سمجھوتے سے یکطرفہ طور پر امریکہ کے باہر نکل جانے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تہران یہ تسلیم نہیں کر سکتا کہ ایٹمی سمجھوتے پر ایران کو تنہا ہی عمل کرنا ہے۔
-
ایران سے متعلق عالمی برادری کی سوچ میں مثبت تبدیلی
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۰جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران سے متعلق عالمی برادری کی سوچ میں مثبت تبدیلی آئی ہے۔
-
شام کے مسئلے کے پُرامن حل پرتاکید
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۳علامہ سید سبطین حیدرسبزواری نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو چاہیے کہ وہ شام کے مسئلے کے پُرامن حل کے لئے اقدام کرے۔
-
تحریک حماس کا عالمی برادری سے غزہ کا ظالمانہ محاصرہ ختم کرانے کا مطالبہ
May ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے بین الاقوامی برادری سے کہا ہے کہ وہ صیہونی حکومت پر دباؤ ڈال کرغزہ کا ظالمانہ محاصرہ ختم کرائے
-
ایران اور عالمی برادری کے درمیان تعلقات میں امریکہ مداخلت نہ کرے : وزیر خارجہ جواد ظریف
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۲۰:۴۴وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کے مکمل اور واضح خاتمے پر زور دیا ہے۔