-
ورلڈ انڈر21 تائیکوانڈو چیمپئن شپ، ایرانی کھلاڑی کا گولڈ میڈل
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۲ایرانی کھلاڑی امیر رضا غلامی نے اسپینش حریف کو فائنل میں 2-0 سے شکست دے کر مردوں کے 80 کلوگرام مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔
-
ایران کی خاتون باکسر کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا خصوصی پیغام
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۵رہبر انقلاب اسلامی نے تھائی باکسنگ میں میڈل اپنے نام کرنے والی خاتون کھلاڑی کے نام پیغام میں کہا کہ آپ کا ایمان اور حوصلہ سونے سے زیادہ قیمتی ہے۔
-
ایران کے شریفی نے ایشیا کے طاقتور ترین مرد کا ٹائٹل جیتا
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے ویٹ لفٹرآیت شریفی نے ایشین چیپمئن شپ کے ہیوی ویٹ مقابلوں ميں دو سونے اور ایک چاندی کے تمغے کے ساتھ ایشیا کے طاقتور ترین مرد کا ٹائٹل جیت لیا۔
-
تائیکوانڈو کے عالمی مقابلے میں ایرانی کھلاڑیوں کی کامیابیاں
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۱چین کے "تائی آن" شہر میں دنیا کے 491 تائیکوانڈو کے کھلاڑی اکٹھا ہوکر ورلڈ تائیکوانڈو پریزیڈنٹ کپ میں حصہ لے رہے ہیں۔