پاکستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے قائم مقام وزارت دفاع کے دورہ تہران کے دوران ایران کے محکمہ سرحدی سیکورٹی اور پاکستان کی بحری سیکورٹی ایجنسی کے درمیان تعاون کے سمجھوتے پر دستخط ہوئے ہیں۔
ایران کی سپاہ پاسداران کی بحری یونٹ نے آبنائے ہرمز میں قانون و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر ایک غیر ملکی آئل ٹینکر کو روک لیا۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ پندر ہزار فلوٹنگ یونٹوں کے ساتھ ساڑھے چھے سو اسکواڈرن پر مشتمل ہے۔
ایران اور پاکستان کے اعلی سیکورٹی عہدیداروں نے میری ٹائم سیکورٹی اور مشترکہ گشت سمیت متعدد معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں ایرانی بحریہ کے اسکواڈرن کی بحری مشن سے کامیاب واپسی پر مبارک باد پیش کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایرانی بحریہ کے فرسٹ زون کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کی بحریہ کے تعلقات و رابطوں کی سطح نہایت مطلوب ہے اور دونوں ہی امن و سیکورٹی کی برقراری کے سلسلے میں تعاون کر رہے ہیں-
ایران کی مسلح افواج کے ترجمان اعلی نے کہا ہے کہ ایران روس اور چین کی سہ فریقی بحری مشقوں کا مقصد بحر ہند اور بحیرہ عمان میں عالمی جہاز رانی کی سلامتی کو پائیدار بنانا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے ایک بار پھر اپنی طاقت کا مظاہرہ کرکے دشمنوں کو حیران و پریشان کر دیا ہے۔
ایران اور عمان نے مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔