-
روہنگیا پناہ گزینوں کی ابتر صورتحال
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸ورلڈ فوڈ پروگرام نے بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کے لئے اپنی امداد کم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
میانمار سے فرار کی کوشش کرنے والے 112 روہینگیا مسلمانوں کو پانچ سال کی سزا
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۶میانمارنے 112روہنگیا مسلمانوں کو دو سال سے پانچ سال کی قید کی سزا سنائی ہے جن میں بہت سے بچے بھی شامل ہیں۔ ان افراد پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ قانونی ڈاکومنٹس کے بغیرملک ملائیشیا جانے کی کوشش کررہے تھے۔
-
پناہ گزین روہنگیا مسلمانوں کے لئے نئے بحران پر اقوام متحدہ کا انتباہ
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۷میانمار میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی رپورٹر نے روہنگیا مسلمانوں کو ایک دور افتادہ جزیرے میں منتقل کرنے کے حکومت بنگلہ دیش کے منصوبے کے منفی نتائج پر خبردار کیا ہے۔
-
سعودی عرب، میانمار اور مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اقوام متحدہ کی تشویش
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۲انسانی حقوق کی ہائی کمشنر میشل بیشلٹ نے سعودی عرب، میانمار اور اسرائیل میں انسانی حقوق کی ہونے والی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان خلاف ورزیوں کو بند کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
ہندوستان کی ریاست آسام سے روہنگیا پناہ گزینوں کا اخراج
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۴ہندوستان کی ریاست آسام کی حکومت نے اس ریاست میں رہائش پذیر روہنگیا مسلمانوں کو حراست میں لئے جانے اور انھیں باہر نکالے جانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔
-
پیرس نے آنگ سان سوچی کی شہریت منسوخ کر دی
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۳پیرس کی بلدیہ نے میانمار کی حکمراں جماعت کی رہنما آنگ سان سوچی کی اعزازی شہریت منسوخ کر دی۔
-
ننھے بچوں کا میانمار کے مسلمانوں کے لئے مظاہرہ
Sep ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۳سنی تحریک شعبہ اطفال کے زیراہتمام میانمار کے مظلوم مسلمانوں کے حق میں مظاہرہ کیا گیا۔
-
اقوام متحدہ بول پڑا
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمان نسل کشی کے خطرے سے دوچار ہیں جب کہ میانمار حکومت ریاست راخین میں مسلمانوں پر جاری مظالم کو فوری بند کرے۔
-
سرحد پر بارودی سرنگیں بچھانے پر برمی سفیر طلب
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۲بنگلادیش نے سرحد پر باردوی سرنگیں بچھانے پر احتجاجاً میانمار کے سفیر کو طلب کرلیا۔
-
مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸پاکستان اور اس کے زیر انتظام کشمیر میں روہنگیائی مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔