-
بحری جہاز روہنگیا مسلمانوں کی مدد کے لیے روانہ
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۳بحیرہ روم میں لاکھوں مہاجرین کو ڈوبنے سے بچانے والا بحری جہاز روہنگیا مسلمانوں کی مدد کے لیے میانمار کی جانب روانہ کردیا گیا۔
-
روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف پاکستان میں مظاہرے
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۱میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے ہیں ۔
-
روہنگیا مسلمانوں کے حقوق کے لئے اقدامات پرتاکید
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۵پاکستان نے کہا ہے کہ میانمار حکومت روہنگیا مسلمانوں کے حقوق کے لئے اقدامات کرے اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرے۔
-
روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش کی جانب ہجرت کرنے پر مجبور
Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۳روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش کی جانب اپنی جان بچانے کے لئے ہجرت کرنے پر مجبور ہیں۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی کشتی ڈوبنے سے 20 افراد جاں بحق
Sep ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۱روہنگیا مسلمانوں کی کشتی ڈوبنے سے 20 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
روہنگیائی مسلمانوں پر حکومت کا ظلم و ستم
Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا صفایا جاری
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۹میانمار میں روہنگیا خاص طور پر صوبہ راخین کے مسلمانوں کا صفایا جاری رکھنے کا عمل جاری ہے اور اس ملک کی پارلیمنٹ کے اراکین نے روہنگیائی مسلمانوں سے مقابلے کے لئے مزید نئے دیہی علاقوں کی تعمیر کا مطالبہ کیا ہے-
-
جان بچی لاکھوں پائے،بس یہی خوشی ہے جو نصیب ہوئی! ۔ تصاویر
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۸میانمار سے جان بچا کر آئے ہوئے سینکڑوں مسلمان، بنگلہ دیش کے ایک ایسےعلاقہ میں رہائش پذیر ہیں جہاں زندگی کی ابتدائی سہولیات بھی فراہم نہیں ہیں۔مگر پھر بھی یہ مظلوم خوش ہیں کہ کم از کم انکی جان تو بچ گئی!
-
آنگ سان سوچی کی نریندر مودی سے ملاقات
Oct ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۹میانمار کی وزیر خارجہ آنگ سان سوچی نے اپنے تین روزہ دورۂ ہندوستان کے دوران بدھ کے روز وزیراعظم نریندر مودی سے نئی دہلی میں ملاقات کی ہے۔