-
ایران کے حقوق نظر انداز نہ کئےجانے کی شرط پر ایران ایٹمی معاہدے کی عائد کردہ ذمےداریوں پر نظر ثانی کرسکتا ہے : بہروز کمالوندی
Mar ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۲ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے ترجمان بہروز کمالوندی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ایران JCPOA کی عائد کردہ ذمہ داریوں پر نظر ثانی کرسکتا ہے بشرطیکہ ایران کے حقوق کو نظر انداز نہ کیا جائے ۔
-
یوکیا امانو کا دورہ تہران مفید اور تعمیری تھا: بہروز کمال وندی
Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی ادارے کے ترجمان بہروز کمال وندی نے کہا ہے کہ ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا امانو کا دورہ تہران مفید اور تعمیری تھا اور ہم نے آئی اے ای اے کے ساتھ اپنے تعاون کا جائزہ لیا ہے۔
-
ایران کی جانب سے مشترکہ جامع ایکشن پلان کی پابندی
Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی ادارے کے ترجمان بہروز کمالوندی نے کہا ہے کہ ایران نے مشترکہ جامع ایکشن پلان میں درج اپنے وعدوں کو عملی جامہ پہنانے کے مقصد سے،اپنے اقدامات انجام دیے ہیں۔
-
تلاش اور تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ایران میں یورینیم نکالنے کا کام شروع ہو گا: کمال وندی
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۲۱:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے ترجمان بہروز کمال وندی نے کہا ہے کہ یورینمی کی تلاش اور اس بارے میں تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ایران میں یورینیم نکالنے کا کام شروع ہو گا-