-
فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کے بیانات کے بعد فلسطینی رہنماؤں میں گہری تشویش
Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۶فلسطین کی مرکزی کونسل کے اجلاس میں فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کے بیانات کے بعد فلسطینی رہنماؤں میں گہری تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور ان کے متنازعہ بیانات کو فلسطین کے قومی مفادات کے خلاف اندرونی تقسیم کو مزید بڑھانے کا سبب قرار دیا جا رہا ہے۔
-
دہشتگرد اسرائیلی فوج کا فلسطینی علاقوں پر سلسلےوار وحشیانہ حملہ، 12 فلسطینی شہید
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۱غزہ میں جاری صیہونی دہشگردی کے ساتھ ساتھ فلسطین کے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں بھی صیہونی ٹولے کے مجرمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث گزشتہ دو روز کے دوران بارہ فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
-
غزہ کے شہر خان یونس پر جارح صیہونی حکومت کی بمباری
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۵صیہونی حکومت نے غزہ پر اپنے جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آج سنیچر کی صبح بھی شہر خان یونس پر شدید بمباری کی .
-
غاصب فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان کئی محاذوں پر گھمسان کی لڑائی
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶فلسطین کے مقامی ذرائع نے اعلان کیا ہے غاصب صیہونی فوجیوں نے دسیوں فوجی گاڑیوں کے ذریعے غرب اردن کے علاقوں جنین، اریحا، بیت لحم اور شمالی رام اللہ پر حملہ کیا جہاں فلسطینی مجاہدین نے ان کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔