-
امریکہ سے پھر سامنے آئے دل دہلا دینے والے اعداد و شمار
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۶ایک امریکی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق امریکہ میں ہر چھ میں سے ایک شخص کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
اسلامیہ یونیورسٹی بھاولپور سکینڈل، ھولناک انکشافات
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۷پولیس نے اسلامیہ یونیورسٹی بھاولپور کے ایک اور اعلی اہلکار کو منشیات کے استعمال، اس کی طالب علموں کے درمیان فروخت اور طالبات کے ساتھ جنسی پارٹیوں کے انعقاد کے جرم میں گرفتار کر لیا ہے۔
-
برطانیہ میں خواتین پرتشدد
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۸برطانیہ ان مغربی ممالک میں سر فہرست ہے جو خواتین کے ساتھ تشدد کے خلاف مہم کے دعویدار ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ خواتین سب سے زیادہ مغربی دنیا بالخصوص برطانیہ میں تشدد کا نشانہ بنتی ہیں ۔
-
عرب امارات میں آسمان چھو رہی منشیات اور جنسی تجارت میں صیہونی باشندوں کا اہم کردار
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۰متحدہ عرب امارات میں سرگرم صیہونی باشندوں کی بڑی نے اپنی اقتصادی اور تجارتی سرگرمیوں کو منشیات اور جنسیات کے شعبوں سے مخصوص کر دیا ہے، یہ انکشاف خود صیہونی میڈیا نے کیا ہے۔
-
برطانوی وزیراعظم کا جنسی اسکینڈل سامنے آگیا
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۷امریکی خاتون تاجر جینیفر آرکیوری نے دعویٰ کیا ہے کہ 2012 سے 2016 تک ان کے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے ساتھ غیر ازدواجی تعلقات تھے۔
-
برطانوی شہزادہ جنسی اسکینڈل کے بعد شاہی ذمہ داریوں سے سبکدوش
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷برطانوی ملکہ ایلزبتھ دوئم کے چھوٹے بیٹے ڈیوک آف یارک 66 سالہ شہزادہ اینڈریو کو کم عمر لڑکیوں کے ساتھ جنسی تعلقات کا اسکینڈل سامنے آنے پر عوامی تنقید کے بعد شاہی اور عوامی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہونا پڑا۔