-
غزہ میں ڈرون حملہ ، دو فلسطینی شہید
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۶غزہ پر اسرائیلی ڈرون حملے میں دو فلسطینی شہید ہو گئےغزہ میں دیر البلاح شہر کے مشرقی علاقے ابراج القسطال پر صیہونی فوج کے ڈرون حملے میں مزید دو فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
قاہرہ اجلاس میں غزہ پر اتفاق
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۸قاہرہ میں منعقدہ فلسطینی تنظیموں کے اجلاس میں جنگ بندی کے تسلسل، غزہ میں امن و استحکام، اور اس کے انتظام کو ایک آزاد، مقامی کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
-
اسرائیل کے ذریعہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی جاری، مزید 19 فلسطینی شہید
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۴اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی جاری رکھے ہوئے ہے اور اس کی تازہ جارحیت میں 19 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
غزہ پٹی پر صیونی جکومت کے تازہ حملوں میں دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی
May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۰غزہ کے مختلف علاقوں کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ مسلسل جاری ہے جس میں مزید دسیوں فلسطینی عام شہری شہید و زخمی ہو گئے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے حملوں مں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۴صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ میں رہائشی مکانات کو نشانہ بنائے جانے اور بمباری و گولہ باری کئۓ جانے کا سلسلہ جاری ہے
-
دیرالبلح میں فلسطینیوں کے ایک اجتماع پر صیہونی فوج کی بمباری
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۶غاصب صیہونی فوج نے غزہ کے علاقے دیرالبلح میں فلسطینیوں کے ایک اجتماع پر بمباری کردی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فضائی حملوں میں 59 فلسطینی شہید
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۶فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ پیر کی صبح غزہ پٹی پر صیہونی فضائی حملوں کے نتیجے میں اب تک کم از کم 59 افراد شہید اور 137 فلسطینی زخمی ہو ئے ہیں
-
غزہ پٹی پر صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملوں میں شدت
Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۲صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دورہ امریکہ کے موقع پر غزہ پر صیہونی حملوں میں شدت آگئی ہے۔