-
پاکستان: خیبر پختونخوا میں سیکورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ، متعدد افراد مارے گئے
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۷پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں سیکورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ميں متعدد افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
پاکستان: صوبہ بلوچستان کے علاقے زیارت میں 7 دہشت گرد ہلاک
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے زیارت میں سیکورٹی اہلکاروں نے سات دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
پاکستان: پولیس اور سی ٹی ڈی نے 10 سے زائد دہشت گرد ہلاک کر دیئے
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۷پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر میانوالی میں پولیس اور سی ٹی ڈی نے آپریشن کے دوران دس سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
جعفر ایکسپریس حملےکے 4 مبینہ سہولتکار سی ٹی ڈی کی حراست میں
Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۲پاکستان کے محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے جعفر ایکسپریس حملےکے 4 مبینہ سہولت کاروں کو حراست میں لے لیا ہے۔