-
ہماری کاری ضرب نے اسرائیل کو جنگ بندی کی درخواست پر مجبور کردیا؛ ایرانی وزیر دفاع
Jul ۱۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے ایران کے محکم اور دنداں شکن جوابی حملوں کو صیہونی حکومت اور امریکا کی جانب سے جنگ بندی کی درخواست کا باعث قرار دیا ہے۔
-
ایران کی دفاعی صلاحیت کے پیش نظر دشمن مذاکرات کی میز پر بیٹھا ہے: ایرانی وزیر دفاع
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر آج ہمارے دشمن مذاکرات کی میز پر بیٹھے ہیں تو اس کی وجہ ملک کی دفاعی صلاحیت ہے۔