-
سعودی عرب سمیت خلیج فارس کے جنوبی ممالک میں آج عیدالاضحی، ایران، ہندوستان اور پاکستان میں پیر کو منائی جائے گی
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت خلیج فارس کے جنوبی ممالک میں آج بروز اتوار عیدالاضحی منائی جارہی ہے، مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کے بڑے اجتماعات ہوئے۔
-
مناسک حج کا آغاز، حجاج کی منیٰ روانگی، فضا لبَّيك اللّهمّ لبَّيك کی صداؤں سے گونج اُٹھی
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۲مناسک حج کے آغاز میں عازمین کی منیٰ روانگی شروع ہوگئی اور منیٰ میں خیمہ بستی قائم کر دی گئی۔
-
ایران اور پاکستان میں ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 17 جون کوہوگی
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۴سعودی عرب میں کل ذی الحج کا چاند نظر آ یا تھا۔
-
بندگان خدا! عید مبارک ہو...
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۰بارگاہِ رب الارباب میں اپنی ہستی کو قربان کرنے کا جذبہ رکھنے والے سبھی بندگان خدا کو عید الاضحیٰ، عیدِ قرباں مبارک ہو!
-
پاکستان میں عید الاضحی
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۲۲:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان میں عید قربان کے لئے خصوصی مویشی منڈیاں
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۲۲:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
عید قربان کے لئے دہلی کی مویشی منڈی
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۲۱:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
ایران میں نماز عیدالاضحیٰ کے روح پرور اجتماعات۔ تصاویر+ویڈیوز
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران میں آج عید الاضحیٰ پورے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے۔
-
ایران کے دشمنوں کو شکست کا سامنا ہے: آیت اللہ خاتمی
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۰تہران میں عید الاضحی کے خطیب نے کہا کہ منافقین کے خلاف البانوی پولیس کی کارروائی ان کے جرائم کی سزا ہے۔
-
عید الاضحیٰ، ایثار و فداکاری اور جذبۂ اطاعت و بندگی کا استعارہ
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۱فرزندان اسلام آج دنیا کے مختلف ممالک میں عید بندگی عید الاضحیٰ نہایت عقیدت و احترام سے منا رہے ہیں۔ بارگاہِ رب العزت میں اپنی ہستی کو قربان کرنے کا جذبہ رکھنے والے سبھی بندگان خدا کو عید الاضحیٰ، عیدِ قرباں مبارک ہو۔